عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔
بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ،مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
پاسداران انقلاب کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نےامریکہ کو ٹرول کرتے ہوئے انار کے جوس کیساتھ ویڈیو جاری کر دی، عقب میں میزائل ہدف کے لئے فائر ہوتا بھی نظر آ رہا ہے
تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری
Don't brave the horrors alone.
FBI analyst Grace Ashcroft and legendary agent Leon S. Kennedy's terrifying and pulse-pounding journeys intertwine in Resident Evil Requiem, arriving February 27, 2026.
🌿https://t.co/JBHl3u2Dgr