Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un!!
She went out to find food for her children, but returned to find that Israel had bombed their home and killed them all.
DON'T STOP TALKING ABOUT GAZA!
حضرت یوسف کے سات بھائی تھے ہمارے 57 بھائی ہیں لیکن جب اسرائیلی فوج ہمارے بچے شہید کرتی ہے تو کوئی ہمیں گلے نہیں لگاتا آج ہم فلسطینیوں کی واحد امید پاکستان ہے ہمیں یقین ہے سب ہمارا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام فلسطینیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، فلسطینی صحافی جلال الفرا
I stopped creating original content and my views went up 10x
My entire strategy now: steal viral Tiktoks, clone them with Sora 2, auto-post everywhere
5 million views in 60 days. zero filming.
Here's the workflow:
→ Paste viral TikTok link
→ Analyzes video and extracts key components
→ Sora 2 replicates it perfectly
→ Auto-posts to all Social platforms
No manual work. I wake up to content already live.
The breakthrough was figuring out how to make Sora match ANY video style consistently - took 2 weeks of testing but now the output looks like i hired a videographer
time saved: 4-6 hours/day → 20 minutes/week
my organic marketing runs itself now. It turned itself into a spinning plate that prints dirt cheap leads every single day.
Follow me and Comment "SORA" and i'll send you my Full Workflow
اس ویڈیو میں ان تینوں بچیوں کو اسرائیلی فوج نے اس بے دردی سے شہید کیا ہے جو ناقابل بیان ہے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ اسرائیلی قوم پر اپنی لعنت فرمائیں ۔ امین
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
اس کی عمر تو کھیلنے کودنے اور پڑھنے کی ہے، افسوس صد افسوس کہ غزہ کے اس معصوم کو اپنے نازک ناتواں کندھوں پر غموں اور آزمائشوں کے کیسے کیسے بوجھ اٹھانے پڑ گئے؟؟
یہ مغربی کنارے (West Bank) کا منظر ہے۔
یہاں نہ حماس ہے، نہ جنگ، نہ کوئی لڑائی، پھر بھی صرف فلسطینی ہونے کی وجہ سے لوگوں کو صہیونی حملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس طرح کے حملے روزانہ ہوتے ہیں، مگر ان پر کوئی آواز نہیں اٹھاتا۔!!
امریکہ میں ایک یہودی نوجوان نے ایک اسرائیلی فوجی کو یونیورسٹی میں مدعو کیے جانے پر احتجاج کیا۔ اس نے کہا “اسرائیل نے 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ 6 سالہ ہند رجب کو 335 بار گولیاں ماری گئیں،