اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے عمران خان تک پیغام پہنچایا گیا کہ وہ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کریں۔ اس پر عمران خان نے ٹکے والا جواب دیا اسٹیبلشمنٹ کو: ملک میں کور کمانڈر کون تعینات کرتا ہے، میں یا فوج؟ جب میں کور کمانڈرز کی تعیناتی جیسے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، تو وہ بھی میرے حکومتی معاملات میں مداخلت نہ کریں! شہزاد اقبال۔
ڈھائی سال سے عمران خان کا نام لیتے ہیں نہ تصویر دکھاتے ہیں کہ خان کو لوگ بھول جائیں گے، جب تابش ہاشمی کے پروگرام میں تصویر دکھائی تو عوامی ردعمل دیکھیں