Jiyala of Pakistan people party 🇱🇾
Proud to Shaheed Muhtarma Banazir Butto🇱🇾 Chairman Bilawal Bhutto 🇱🇾
And Zufiqar Ali Bhutto 🇱🇾✌️
form Mirpurkhas city
Lahore: Chairperson STEVTA Junaid Buland visited COTHM Pakistan with the STEVTA delegation to strengthen collaboration in hospitality, tourism and skills development, advancing quality TVET and youth employment. #STEVTA#TVET
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے وعدے کو حقیقت بنایا جا سکے۔ #MirpurMainTeerChaleyGa
وزیرِ اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی چئیرمین اسٹیوٹا جنید بلند کا صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر پیغام ..!
سالارِ جمہوریت صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں :- جنید بلند
#HBDPresidentZardari
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Yeh sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka democratic mandate hai.
Lahore: Special Assistant to CM Sindh for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland met PSDF CEO Ahmed Khan,Additional Secretary Skills Punjab Munawar Ali and senior officials to discuss collaboration in skills development,industry-led training and youth employment.#STEVTA#TVET
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت کی روشن آواز تھیں
“21 جون: ایک ایسی رہنما کی سالگرہ، جس نے جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کی۔”
“بینظیر بھٹو، حوصلے، جدوجہد اور امید کا نام۔”
“شہید بی بی کی جدوجہد آج بھی لاکھوں دلوں میں زندہ ہے
پاکستان پیپلز پارٹی ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، بھٹو شہید کے مشن اور عوامی خدمت کے تسلسل کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
— بی بی آصفہ بھٹو زرداری
#GBMainTeerChaleyGa
آج 7 جون ایک تاریخی دن ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ گھروں سے نکلیں اور تیر پر مُہر لگا کر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کو ووٹ دیں۔ اپنے بہتر مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ #PPP#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے
#گلگت_میں_تیرچلےگا
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
#Fifa#WorldCup
کشمیر سمیت ہر حساس خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی ناگزیر ہے۔ تمام مسائل کا حل سیاسی مکالمے، جمہوری عمل اور آئینی راستے میں ہے۔ قومی یکجہتی اور ریاستی مفاد سب سے مقدم ہیں۔ #PPP#Pakistan#Kashmir
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن پر میرا لیڈر میرا چئیرمین بلاول بھٹو گامزن ہے اور اُسی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کا ہر ورکر عوامی خدمت پر یقین رکھتا ہے …! @BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@JunaidSaleemJD