میں ان تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے میری سالگرہ کے موقع پر مجھے یاد رکھا، امبارکباد کے پیغامات مختلف ذرائع سے مجھ تک پہنچائے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 🙏
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں انسداد بدعنوانی کے محکمے کے وزیر سردار محمد بخش مہر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق سالانہ رپورٹ پیش کی
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
نئی نسل کا نیا عہد
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا گیا۔
آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔
آئیں، 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلع مظفرآباد اور جہلم ویلی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد رکھیں۔
#AzadKashmirKaNishanTeer
#VoteForTeer
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے ہمراہ گلگت بلتستان کی جنگِ آزادی کے شہداء کی یادگار پر حاضری
@BBhuttoZardari
صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے شہر چولپون آتا کے "رخ اوردو" ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب
تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر سادیر جیاپاروف نے صدر مملکت کا خیرمقدم کیا
استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے
صدر آصف علی زرداری کو کرغز افواج کے تازہ دم دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے وفود کا ایک دوسرے سے تعارف کرایا
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان سے ایف سی آر اور شخصی حکمرانی نظام کا خاتمہ کیا اور گلگت بلتستان کے عوام کیلئے سبسڈی کا بندوبست کیا۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے گلگت بلتستان میں سیاست کا آغاز کیا اور سیاسی جماعتوں کی بنیاد پر انتخابات کروائے۔ جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو انتظامی صوبہ دیا، شناخت دی اور گلگت بلتستان کو نام اور پہنچان دی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Visited BISP with Madam @FaryalTalpurPk President Ladies Wing. Proud that this social protection program, the brainchild of President Asif Ali Zardari, continues to serve millions across Pakistan. Thank you to the BISP team for the briefing.
Delivering on promises! 🇵🇰 Under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari, the Sindh Government is driving holistic progress in Karachi—from mega infrastructure and transit to empowering women with pink scooters. This is the real story of Karachi!
#PPP#Karachi
ضلع صدر پاکستان پیپلزپارٹی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی جانب سے یونین کاؤنسل ریتی کے گاؤں نصیر دھوندو میں فراہم کی جانے والی سی سی پیور اسکیم کا سروے کیا جا رہا ہے۔
@MirBabarLoond@BBhuttoZardari
جدوجھد میں شھید ہونے والے رہنماؤں کی اولادوں کے سینے کا درد اور آنکھ کے آنسو ہر کوئی نہیں دیکھ سکتا
Pain in his eyes for a great leader
He must be remembering his martyr mother
زرداری ھاؤس اسلام آباد
پیر سید فضل علی شاہ جیلانی ایم این اے اور پ پ پ کہ مرکزی رہنما اور سید افضل علی شاہ جیلانی وزیرِ اعلی سندہ کہ معاونِ خصوسی کی پ پ پ شعبہ خواتین کی صدر فریال ٹالپور صاحبہ سے ملاقات۔
مختلف سیاسی عمور پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
فریال تالپور کی ہیڈکوارٹر آمد پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے استقبال کیا
فریال تالپور کو سینیٹر روبینہ خالد اور سینیئر افسران پر مشتمل اُن کی ٹیم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
بینظیر انکم سپورٹ پرگرام کی افادیت کی دنیا معترف ہے: فریال تالپور
یہ پروگرام معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مالی معاونت کے حوالے سے اب دنیا کا تسلیم شدہ صاف شفاف اور قابل اعتماد مکینزم ہے: فریال تالپور
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بلاشبہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریئے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فلسفے کا آئینہ دار ہے: فریال تالپور کا میٹنگ میں اظہارِ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اجراء کے ذریعے قائدِ عوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے عوام سے کیا وعدہ پورا کیا: فریال تالپور
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خلاف ہر سازش کا جوانمردی سے مقابلہ کیا ہے: فریال تالپور
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کے انتہائی پسماندہ طبقات کی خواتین کیلیئے معاشی خودمختاری کا آغاز ہے: فریال تالپور
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وسیلہ روزگار اور وسیلہ تعلیم جیسے کامپوننٹس پائیدار ترقی کی مضبوط بنیادیں فراہم کر رہے ہیں: فریال تالپور
غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کیلیئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے اقدام کو گروہی و سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر دیکھنا حالات کا تقاضا ہے: فریال تالپور
@FaryalTalpurPk