پاکستان تحریک انصاف یوتھ وینگ شمالی مشرقی ریجین کے جنرل سیکٹری نور محمد لونی نے انصاف یوتھ وینگ ضلع لورالائ کے نو منتخب کابینا کے ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
شمالی مشرقی ریجین کے جنرل سیکیٹری نور محمد لونی نے نو منتخب کابینہ کے ارکان کو مبارکباد پیش کی