Dr Hafiz Salman ... ambitious and humble young dr ... Gold medalist Simsonian, cleared MRCS part A and B, cleared USMLE Step 1 ... who wanted to improve the #system ... lost his life to prove that #system is not right!
"Kia ub bi #system theek nae kro gy"! #JusticeforDrSalman
پیر طریقت حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کے وصال کی خبر سے دل انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہے. وہ ایک ایسی ہستی تھے جن کی پوری زندگی اللہ کی رضا، دین کی خدمت اور انسانیت کی رہنمائی میں گزری اور ان کی وفات سے امت ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی.
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجے عطا فرمائے اور ہمیں ان کے چھوڑے ہوئے اخلاص و عمل کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔
#tariqjamil
کنٹرول کرنے والوں کے نام:
دوسروں کو اپنی کاپی/کٹھ پتلی بنانے کی کوشش بند کریں۔ آپ کی اچھی عادتیں بھی یہ اجازت نہیں دیتیں کہ آپ اپنی بری عادتیں ان پر تھوپیں۔ رہنمائی ٹھیک ہے، قبضہ نہیں۔ احترام کریں اور اختیار واپس کریں۔
#احترام#حدود#اختیار
پراثر شخصیت بنائیں، محض موجودگی نہیں
پلاسٹک کے شاپر کی طرح مت بنیں جسے ہوا جدھر چاہے اُڑا لے جائے
ہر سامنے آنے والی تحریر پڑھنا ضروری نہیں
ہر ویڈیو دیکھنا لازمی نہیں
کوئی حسین چہرہ آپ کو آپ کا کردار بھُلا نہ دے
ہر محفل میں گھلنے ملنے کے لیے اپنی پہچان کھو دینا ضروری نہیں1/2
"جھک پڑے ہیں سجدے میں جب وقتِ قیام آیا"
#اقبال
ہر عمل کا ایک مخصوص وقت ہے۔
غلط وقت پر کیا گیا عمل، چاہے عبادت ہی کیوں نہ ہو، اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔
وقت اور عمل کا یہی میل #نظم_و _ضبط کہلاتا ہے۔
#بیوی، بیوی ہوتی ہے، چاہے نئی ہو یا پرانی۔
شروع میں تو اسے سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے، مگر کچھ سال بعد یوں برتاؤ کیا جاتا ہے جیسے اس کی کوئی اہمیت باقی نہ رہی ہو۔ وقت کے ساتھ محبت مضبوط ہونے کے بجائے ماند پڑ جاتی ہے۔
اُس کی قدر ختم نہیں ہوئی، بلکہ آپ کی اقدار ختم ہو گئی ہیں۔
🔹 Public – not hidden or secretive
And above all:
Behave as if Hazrat Muhammad SAW is sitting in our gathering.
Would we still laugh that way? Speak that way? Act that way?
#Modesty is not a barrier — it’s a badge of honor.
#Boundaries aren't backward — they’re strength. (4/n)
Appropriate Interaction with the #Opposite_Gender
Everyone has their own set of #boundaries.
▪️ Some crack jokes often — but avoid casual physical touch like playful slaps or touching during laughter.
▪️ Some eat together — but not from the same plate, spoon, or glass. (1/n)
From the dignity of the Ummahatul Mu'mineen,
And the respectful conduct of the Sahaba & Sahabiat.
Islam teaches interaction that is:
🔹 Respectful – not harsh, no casual touch, no playful crossing of limits
🔹 Purposeful – only when necessary and dignified & for humanity. (3/n)
علانیہ – چھپ کر نہیں، کھلے عام
🌸 اور سب سے بڑھ کر یہ خیال
ہمیں ایسے برتاؤ کرنا چاہیے، جیسے نبی کریم ﷺ ہماری محفل میں موجود ہوں۔
کیا ہم تب بھی ایسے ہی ہنستے؟ ایسے ہی بات کرتے؟ ایسے ہی برتاؤ کرتے؟
حیا کمزوری نہیں، وقار کی علامت ہے۔#
حدود رکاوٹ نہیں، عزت کی حفاظت ہیں۔
(4/n)
مخالف_جنس_کے_ساتھ_مناسب_رویہ#
ہر انسان نے اپنے لیے کچھ #حدود مقرر کی ہوتی ہیں۔
کوئی اکثر ہنسی مذاق میں کھل کر بات کرتا ہے، قہقہے
لگاتا ہے — لیکن دوسرے کو چھونے سے گریز کرتا ہے، جیسے کندھے پر ہاتھ رکھنا یا مذاق میں تھپکی دینا۔
(1/n)
سب سے بہترین اور واضح حدود اسلام میں ہیں
نبی کریم ﷺ کی سیرت میں،
امہات المومنین کی حیا میں،
صحابہ و صحابیات کے باوقار انداز میں۔
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ تعلقات ہوں
بااحترام – رویہ سخت نہ ہو، اور مذاق کے بہانے بھی حدود سے تجاوز نہ ہو
بامقصد – انسانیت اور ضرورت کے تحت
(3/n)
کوئی ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتا ہے، مگر ایک ہی پلیٹ، چمچ یا گلاس استعمال نہیں کرتا۔
کوئی دوپٹہ نہیں لیتی، مگر بازو ڈھانپ کر رکھتی ہے۔
کوئی مصافحہ کرتا ہے، مگر گلے نہیں ملتا۔
یہ سب مختلف حدود اکثر ہمیں الجھا دیتی ہیں۔
تو پھر #مثالی_حدود کیا ہونی چاہئیں؟
(2/n)
From the dignity of the Ummahatul Mu'mineen,
And the respectful conduct of the Sahaba & Sahabiat.
Islam teaches interaction that is:
🔹 Respectful – not harsh, no casual touch, no playful crossing of limits
🔹 Purposeful – only when necessary and dignified & for humanity. (3/n)
▪️ Some uncover their head — but never their arms.
▪️ Some shake hands — but draw the line at hugs.
These varying limits can be #confusing.
So what should be the ideal boundary?
The best and clearest guidance comes from #Islam
From the life of the Prophet Muhammad SAW, (2/n)