2018 سے پہلے مجھے معلوم نہ تھاکہ دھشت گردی کیا ہوتی ہے،کون کررہا ہے،حق مانگنا کیا ہے,مظلوم کے لیے آواز آٹھانا،سچ کا ساتھ دینا،یہ سب کیسے ہوتا ہے،پختون احساس کیا ہوتا ہے،یہ سب منظور پشتین نے سکھایا!!
نوٹ:جو ویڈیو اپلوڈ کی ہےاسکو ضرور دیکھئے!
#شکریہ_منظورلالا@ManzoorPashteen@No
ایک قوم پر زبردستی قبضہ کرنا، اس قوم کے وسائل لوٹنا، اس قوم کے نوجوانوں کو لاپتہ کرنا اور جب وہ اس ظلم کے خلاف اپنے ہی علاقے میں پر امن احتجاج یا جلسہ کریں تو ان پر فائرنگ کرنا یہ سب کچھ بلوچستان کے ساتھ پاکستانی فوج کررہی ہے
اتناظلم تو کوئی نامور دہشتگرد تنظیمیں بھی نہیں کرتی🥺
فوجیوں اور فوجیوں کے کُتوں اب کہہ دو کہ یہ بچی بھی ملک دشمن ہے،یہ بچی بھی راء ایجنٹ ہے،یہ بچی بھی غیرملکی ایجنسیوں سے فنڈ لے رہی ہے،یہ بچی بھی ملک توڑنے کے مشن پر ہے۔
بیغیرتوں اگر انسانیت ہے تو ڈائریکٹ فائر چلانے والی قاتل فوج سے سوال کرو
#Balochistan#BalochNationalGaghering
ایلیٹ کلاس سے انقلاب کی توقع رکھنا سب سے بڑی بیوقوفی ہے
منظور پشتین کا یہ دو منٹ کا کلپ اور اس میں کہی گئی باتیں سونے کے پانی سے لکھنے کے قابل ہیں
#PashtunNationalCourt11October
@khanzamankakar اب یہ نعرہ صرف اور صرف پی ٹی ایم لگاتا ہے۔ اگر واقعی سیاسی جماعتیں پشتونوں کے مسائل کے حوالے سے سنجیدہ اور حل کرنا چاہتی ہیں تو گیارہ اکتوبر کو سارے پشتون قیادت ایک ساتھ بیٹھ جاۓ اور پشتونوں کو اس نظام کے بنائے ہوئے جہنم سے نجات دلاۓ
خون میں لت پت جوان اولادوں کے سرہانے بیٹھی مسکراتی مائیں اپ کو دنیا میں صرف دو مقامات پر دیکھنے کو ملیں گی۔۔
ایک فلسطین "
دوسرا قبائلی پشتون و بلوچ ماں"
گیلامن کی والدہ صاحبہ کہتی ہیں " بیٹا قوم کے لئے وقف تھا قوم کے حق کام آگیا اس میں غم کی کیا بات ہے "
@hinaparvezbutt پشتون دنیا کا وہ واحد بدقسمت قوم ہے جن کے بزرگ، نوجوان اور چھوٹے بچے ہر روز زندگی کی بھیک مانگنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوتے ہیں اور ریاست ٹس سےمس نہیں ہوتی! آمن، آمن، آمن 🚩🏳
پشتون دنیا کا وہ واحد بدقسمت قوم ہے جن کے بزرگ، نوجوان اور چھوٹے بچے ہر روز زندگی کی بھیک مانگنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوتے ہیں اور ریاست ٹس سےمس نہیں ہوتی! آمن، آمن، آمن 🚩🏳
#بنو اولسی پاسون
@ManzoorPashteen
@
پشتون شاعر اور PTM رہنما گیلامن پشتین پر اسلام آباد میں حملہ ھوا،اس وقت کوما کی حالت میں پمز ھسپتال ہے اور اسکے وارث علاج کے لئے جرمنی شفٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست کے پاس سنہری موقع ہے کہ اسے جانے کی اجازت دے کر ماحول میں تلخی کم کرسکتی ہے
#EvacuateGilamanWazir2Germany