@Krq_Official موزہ آپ سے صرف آپ کا بھائی، بیٹا، شوہر یا باپ پوچھ سکتا ہے۔ اگر ان کے علاوہ محلے والے موزے کا پوچھتے ہیں تو آپ بالکل جائز احتجاج کر رہی ہیں
پاکستانی سپریم کورٹ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو توہین عدالت کا نوٹس دیکر مسلح افواج کے ترجمان سے وضاحت طلب کرے کہ یہ بیان اس نے ذاتی حیثیت میں دیا ھے یا فوج کا مشترکہ بیان ھے۔
ان تمام لوگوں کا جنہوں نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے میں تہہ دل سے مشکور ہوں. کوشش بھرپور ہو گی. کامیابی کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کرتے ہیں. لیکن میرے دل کی آواز کل بھی کہتی تھی اور آج بھی کہتی ہے.... بنے گا نیا پاکستان... انشاءاللہ
@Dia_Siddiqui04 @Rabia__Pti @AleezaMalik14@simmikazmi آپ کسی بھی پارٹی کو سپورٹ نا کرو اگر سپورٹ آپ نے ٹویٹر کمنٹس سے فائنل کرنی ہے
ضمیر کی آواز پہ لبیک کہیں چاہے جس پارٹی کو بھی کریں سپورٹ
انڈیا کے چاند مشن کی ناکامی کی بنیادی وجہ اس کا چھ ستمبر کو تجربہ کرنا تھا۔
تاریخ گواہ ہے کہ انڈیا 6 ستمبر کو ہمیشہ ہارا ہی ہے، چاہے وہ 1965 میں پاکستان کے خلاف جنگ ہو یا کل چاند پر بھیجا جانے والے وکرم لینڈر کا تجربہ