🚨 Trading Started 🚨
📈 $ICE/USDT @ice_blockchain Spot Trading is now open on #OKX!
#Ice leads the tap-to-mine technology, uniting millions in its community to forge a web2-to-web3 bridge, shaping a future where billions seamlessly transition into the web3 era.
#IceNetwork #OKX #DecentralizedFuture #TradingOpen @okx
بریکنگ نیوز 🚨: اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل شاندار ویڈیو یہ ہے۔ چھا گیا یہ نوجوان۔ عمران خان کون ہیں؟ کا زبردست جواب دیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کو 🔥
خبردار اس��و ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
🚨🚨اس بندے نے بہت بڑا بوجھ اٹھایا ہے--ان کے کندھوں پر بوجھ ہلکا کریں--ان کو حد سے زیادہ سپورٹ کریں--ان کو ہماری ضرورت ہے--یہ واحد بندہ ہے جو عمران خان کی رہائی کے لیے اخری امید ہے- ان کو یہ امید دلائے کہ ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ یہ کھل کر عمران خان کا مقدمہ مضبوطی سے لڑے
🚨🚨 صدیق جان کا ہنگامی انکشاف
"محمود خان اچکزئی نے ایک میٹنگ میں کہا کہ پی ٹی ائی کی تمام قیادت قران مجید پر ہاتھ رکھے اور یہ عہد کرے کہ کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطہ نہیں رکھے گا اس کے بعد تحریک کو کامیاب کرنا میرا کام ہے"
25 سال بعد جب سی آئی اے کے ڈاکومنٹس پبلک کئے جاسکیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ:
1۔ پاکستان میں معدنیات کے ذخائر پر ٹرمپ کی نظر تھی، چنانچہ اس نے فوج سے رابطہ کیا۔
2۔ عاصم منیر نے اپنی سیاسی مشکلات اور غیرمقبولیت کو جواز بناتے ہوئے درخواست کی کہ ہمیں فیس سیونگ اور جعلی مقبولیت حاصل کرنے میں امریکہ مدد کرے
3۔ ٹرمپ نے بھارت کو راضی کیا اور ایک نورا کشتی جنگ شروع ہوئی
4۔ بھارت نے پاکستان کے درجن سے زائد مقامات پر ڈرون اور میزائل حملے کرنے کے عوض نوراکشتی میں شرکت پر حامی بھرلی
5۔ بدلے میں بھارت سے کہا گیا کہ وہ اپنے ایک آدھ طیارے کی تباہی کا اقرار کرلے تاکہ پاکستانی فوج کو فیس سیونگ مل سکے
6۔ پھر سب نے دیکھا کہ جونہی جمعہ کے روز بھارتی سٹاک مارکیٹس بند ہوئیں، بھارت نے حملہ کردیا اور یہ مزاحیہ جنگ وی�� اینڈ کے ختم ہونے تک جاری رہی لیکن اہمتام کیا گیا کہ سوموار کی صبح سے پہلے پہلے سیزفائر بھی ہوجائے
7۔ ٹرمپ نے خود کو مصلح ظاہر کیا جس نے دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سیزفائر کروایا
8۔ عاصم منیر نے دو دن بعد خود کو فیلڈمارشل کا ٹائٹل دلوا دیا
9۔ بھارت نے ڈرون اور میزائلوں کے ذریعے نیٹ پریکٹس کرلی اور پاکستان کے حساس مقامات پر مستقبل میں حملوں کیلئے تیاری بھی کرلی
10۔ ٹرمپ کو بلوچستان اور خیبرپختون می پائی جانے والی معدنیات تک رسائی حاصل ہوگئی
اس سارے کھیل میں تینوں فریق بشمول ٹرمپ، بھارت اور عاصم منیر فائدے میں رہے۔
اگر کوئی نقصان میں رہا تو وہ ہے پاکستان اور اس کی عو��م، جس کے وسائل کو اپنے اقتدار کو تحفظ دینے کیلئے نیلام کردیا گیا۔
صرف 25 سال انتظار کرلیں، یہ تمام باتیں من و عن درست ثابت ہوں گی!!!
1971 میں فوج نے پہلی مرتبہ اپنے ہی شہریوں پر مشرقی پاکستان میں گولی چلائی، پھر اس کے منہ کو خون لگ گیا۔
12 مئی 2007 کو مشرف نے کراچی میں ساٹھ لوگ مروا کر جلسے میں مکے لہرائے اور کہا: دیکھی میری طاقت؟
دو ماہ بعد اسی سال لال مسجد پر چڑھائی کی گئی اور ہر قسم کا اسلحہ استعمال کرکے ایک مرتبہ پھر اپنی طاقت دکھائی۔
اس سے چند سال قبل اکبر بگٹی کو باقاعدہ دھمکی دے کر مار ڈالا گیا۔
2019 میں خڑکمر چیک پوسٹ کے نزدیک مظاہرین پر سیدھے فائر کھولے گئے اور چودہ لوگ مار ڈالے۔
اسی سال ساہیوال سانحے میں عاصم منیر کی ایجنسی نے ایک فیملی کو موٹروے پر فائر کرکے مار ڈالا۔
9 مئی 2023 کو درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنان کو فائرنگ سے قتل کرڈالا۔
26 نومبر 2024 کو ڈی چوک میں سیدھے فائر کھولے گئے اور درجنوں نہتے شہریوں کو مار ڈالا۔
آج وادی تیراہ میں ایک مرتبہ پھر خون کی ہولی کھیلی گئی اور فوج نے سیدھے فائر کرکے اپنے شہریوں کو مار ڈالا۔
اس کے علاوہ ڈرون حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کا کوئی شمار نہیں۔
جب بھیڑیئے کے منہ کو انسانی خون لگ جائے تو پھر اس سے جان بچانے کا ایک ہی حل ہوتا ہے، یا تو بھیڑیئے کی دسترس سے دور بھاگ جائیں، یا بھیڑیئے کو مار بھگائیں۔
اوپر بیان کردہ واقعات میں بنگالیوں نے یہ دونوں طریقے استعمال کئے۔ پہلے بھیڑیوں کی پتلونیں اتار کر ان کی ٹھکائی کی، پھر علیحدہ ملک حاصل کرکے ان بھیڑیوں کی نسلوں سے خود کو محفوظ کرلیا۔
ہمارے پاس بھی ان دو کے علاوہ تیسری کوئی آپشن نہیں!!!
غزہ میں بھوک بچوں کو نگلنے لگی ۔
غزہ میڈیا آفس کا انتباہ ۔۔۔ "اگر خوراک، ادویات اور ایندھن کی فراہمی جاری نہ کی گئی تو پانچ سال سے کم عمر ساڑھے 6 لاکھ سے زائد بچے شدید اور جان لیوا غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں۔"