جس نے اپنے ملک کو بیچا،اپنے وطن سے غداری کی،وہ ایسے ہےجیسے اپنے باپ کے گھر سے چوری کرکے چوروں کو کھلائے۔نہ اسکا باپ اسے معاف کرے گا اور نہ چور اسے انعام دیں گے
تجزیہ: کراچی حملہ
پرانی شراب، نئی بوتل
اگر آج کے اس کراچی حملے کے بعد انٹیلیجنس عناصر کا کوئی رابطہ سامنے آئے تو یہ حیران کن نہیں ہوگا — لیکن ممکن ہے کہ یہ رابطہ حملہ آوروں سے نہیں، بلکہ اس کے بعد بنائے جانے والے بیانیے سے ہو۔
مبصرین کے مطابق، ایسا واقعہ شہر میں کریک ڈاؤن کے لیے بہترین بہانہ فراہم کرتا ہے۔ پہلے ہی یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آئی ایس آئی کی پشت پناہی میں مصطفیٰ کمال کو کراچی کا نیا سیاسی سربراہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
اگر یہ درست ہے تو یہ کوئی انسدادِ دہشت گردی آپریشن نہیں، بلکہ وردی میں ملبوس ایک اقتداری چال ہے — پرانی حکمتِ عملی، نیا روپ۔
پرانی شراب، نئی بوتل۔
گاؤں کے مدرسے میں مولوی کی گود میں بیٹھ کر حافظ بننے والا جاہل آرمی چیف کاغذ پہ لکھا پڑھ کر بھی دو جملے ڈھنگ کے نہیں بول سکتا۔
اس کھوتے کو دیکھ کر آپ پاکستان آرمی کے معیار کا اندازہ لگا لیں
@OfficialDGISPR
مجھے لگ رہا ہے کہ قدرت کے اس نظام کو ہم نے غلط سمجھا ہوا ہے کہ گریٹا تھنبرگ جھنم میں جائے گی جس نے ہمیشہ مظلوموں کی آواز اٹھائی یہاں تک کہ کل مہرنگ بلوچ کے حق میں بھی اس نے آواز اٹھائی ہے جبکہ تقی عثمانی اور بڑے بڑے علماء نقم کے جنت میں جائیں گئے جوکہ پاکستان میں فوج کی طرف سے پختونوں اور بلوچوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش ہے۔ !!!
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔
اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔
ٹیم وائس آف سرگودھا کی پولیس حکام سے گزارش ہے کہ منتہا کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے مجرموں کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔
نوٹ: ٹیم وائس آف سرگودھا متاثرہ فیملی کی پرائیویسی، عزت کی خاطر منتہا کی تصاویر شیئر نہیں کرنا چاہتی اور سرگودھا بھر کے عوام سے بھی اپیل ہے کہ خدارا ایسی کوئی تصاویر شیئر نہ کی جائیں۔
#adilraja #pakistan
posted upon request of the authors
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
🚨Rebellion Erupts Against Munir–Shehbaz Alliance in AJ&K: Shutdown, Protests & Army Firing
A major uprising is underway across Pakistani administered Kashmir known as Azad Jammu & Kashmir (AJ&K) as thousands have taken to the streets against the Pakistani government and military. Protests and a complete shutdown are ongoing in Rawalakot, Kotli, Muzaffarabad, Bhimber, Dadyal, Palandri, and Sudhnoti.
In Rawalakot, demonstrations began around 11 a.m., with protesters blocking the main road. Pakistani police, army personnel, and Rangers responded with live firing, pellet guns, and tear gas. At least seven people were injured when security forces opened fire on protesters moving from Bhimber toward Rawalakot.
In Kotli, large crowds are chanting slogans against the Pakistani military, with groups marching toward Rawalakot. In Dadyal, massive anti-army demonstrations are visible on the roads. The shutdown has paralyzed AJ&K — markets and businesses remain closed in all major cities including Muzaffarabad, Rawalakot, Kotli, Bhimber, and Dadyal.
In Palandri, protesters displayed tear gas shells fired by security forces. In Sudhnoti, demonstrators carrying timber sticks issued warning messages to the Pakistani government and military. Clashes have now begun at Neelum Bridge in Muzaffarabad, with visuals of firing emerging as tensions escalate.
What are the protesters demanding?
A 38-point charter of demands, including:
· Cheaper electricity, flour, rice, and pulses
· Reduced electricity rates from hydropower projects like Mangla Dam — built on AJ&K land, which protesters argue is not part of Pakistan
· Removal of 12 "refugee" seats in the AJ&K Legislative Assembly
The 12-seat controversy:
These seats are reserved for individuals who migrated from Indian-administered Kashmir but now live in Islamabad, Rawalpindi, and Karachi — not in AJ&K. Protesters ask: how can non-residents be voters and legislators here? Protesters claim that Pakistani military establishment and intelligence apparatus uses these seats to control the government in AJ&K
Allegedly Pakistan's military uses these 12 seats (out of 45) to elect proxies, often militant leadership, and their family members. This allows the ISI and military to break away legislators and install their choice of prime minister whenever needed.
This is not the first protest:
Last October, a similar movement left 31 people dead. PM Shehbaz Sharif sent Rana Sanaullah to negotiate. Of 38 demands, 21 were accepted — but after eight months, none have been implemented. Instead, authorities have resumed firing on demonstrators.
The "Butcher of Lahore" in AJ&K:
Brigadier Faiq Ayub, now ISI Sector Commander in AJ&K, was previously Sub-Sector Commander Punjab — where he earned the nickname "Butcher of Lahore" for a violent crackdown on former PM Imran Khan's party PTI. He was handpicked and posted to AJ&K by Field Marshal Asim Munir. Since his arrival, military repression has intensified dramatically.
As of June 9, 2 p.m., reportedly 57 civilians have been killed in military firing over the past eight months.
What began as a protest over bread and butter has now become a direct challenge to military rule in AJ&K.
Stay tuned for a Livestream on the latest updates and analysis...
پاکستان توڑنے کا ارادہ کیا جاچکا ہے
1971 والی صورتحال بنتی نظر آرہی ہے
جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو دہشتگرد قرار دے کر جلتی پر تیل ڈالا جاریا ہے
فوج اپنا ناجائز راج چھوڑنے پر تیار نہیں
عوام حق مانگ رہی ہے
مشرقی پاکستان میں ایسا ہی ہوا تھا
عاصم منیر پاکستان کے لئے منحوس ہے
🚨اس انٹرویو کی تکلف ان پٹواریوں کو بھی ہو رہی ہے جنکے اپنے ابو کی شان میں اسرائیل نے پورا آرٹیکل لکھ ڈالا !
سنئیے اسرائیل کے اخبار میں عاصم منیر کے حق میں لکھےگئے آرٹیکل کا اردو ترجمہ:💥
“عاصم منیر نے اسرائیل کی کھل کر حمایت کا اعلان کیا ہے عاصم منیر نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کو دبانے کے لیے سخت اقدامات کئیے ہیں۔ عاصم منیر نے یہ واضح کیا کہ انکی قیادت میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت برداشت نہیں کی جائے گی”
عمران خان کو ہٹانے کے پیچھے بھی عاصم منیر کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔