درختوں کی چھاوں دینا یے اسکی یوٹیلٹیز میں آتا ہے۔۔۔
درختوں کا اصل اور مین کام ماحول کو مسلسل ریگیولیٹ کرنا ہے آکسیجن پیدا کرنا ہے زہریلی گیسز کو جذب کرنا ہے دھرتی ماں کو زرخیز ہرابھرا رکھنا ہے تاکہ زیر ٍ زمین کی پانی کی لیول بھی مینٹین اور نارمل رہے .
آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئ جو جس واقعے کا مقدمہ تھا اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ
آٸیں ایک ماحولیاتی با شعور قوم بنکر کمیونٹی لیول پر ملکبھر میں گھنی شجرکاری کو فروغ دیتے ہیں سال میں ہمارے ملک میں تقریبن دس ماہ گرمی کا دورانیہ چلتا ہے تو آٸیں دس ماہ کا بندوبست کرتے ہیں اور جگہ جگہ گھنی شجرکاری کرتے رہیں تاکہ جگہ جگہ گھنی ٹھنڈی چھاوں میسر آ سکے 🙏🌳