Colonialism is not just physical meaning occupying a country's resources that's not the most dangerousThe most dangerous colonialism is when it takes control of your mind and thinking. Be aware and dont let it dominate your thoughts.@ShafiqAhmadAdv3#PashtunNationalCourt11October
مشر علی وزیر کے خلاف درج مقدمہ نمبر 21/2025 کی سماعت اے ٹی سی شکارپور میں ہوئی۔ انہیں دادو جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا اور فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے اگلی سماعت 18 جولائی 2026 مقرر کر دی۔
#ReleaseAliWazir
پشتون وطن کی کوئی بھی علاقہ محفظ نہیں ہے
ہر علاقے میں جنگ
سوال توں یہ ہے کے جنگ کس کے درمیان ہے اور ٹارگیٹ کس کوں کیا جارہاہے
عام عوام کوں ٹارگیٹ کیا جارہاہے
#EndSiegeOfPashtuns
یہ حالت ہے پشتون کی اور وزیرستان کی جس میں زندگی ہر اربہ مفلوج ہے
جنگ جاری عام عوام اپنے گھروں سے نکل نہیں سکتے ہے
جس میں گھروں میں گولی لگی ہے عوام زخمی ہے
#EndSiegeOfPashtuns
The Western-backed genocidal maniacs in occupied Palestine will soon be severely punished. The Trump- and Netanyahu-engineered energy crisis will soon collapse the global economy.
یہ آپ کی بیٹی نہیں ہے لیکن وہ اسی عزت کی مستحق ہے جیسے ہمارے گھر میں بیٹیاں ہیں انکے لیے ایسے ہی آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے جیسے اپنے بچے کو تکلیف دینے والے کے خلاف ہم اُٹھاتے ہیں۔فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں