ہم عمران خان کی74سالگرہ کے موقعے پر۔
خان صاحب کی حفاظت کےلیے آیت الکرسی کا سلسلہ،
3 مرتبہ آیت لکرسی پڑھ کر خان صاحب کی صحت اور جیل سے آزادی کے لئے دعا کریں،
اور یہ سلسلہ روکنے نہ پائے۔ جزاک اللہ خیر
یااللہ خان صاحب کی حفاظت فرما🤲💚❤️
#HappyBirthdayImranKhan#ReleaseImranKhan