غربت کی اس سے زیادہ تذلیل اور کیا ہو سکتی ھے اس غریب بندے نے کون سا ایم این اے کا الیکشن لڑنا ھے جو شہرت چاہئے جوان اولاد کی موت کا دکھ ایک باپ سے زیادہ کون جان سکتا ھے ۔۔
سپریم کورٹ بار کو اربوں روپے کا مہنگا سرکاری پلاٹ وکلاء ہا سٹل کی تعمیر کے لیے مفت دیا گیا۔ وہاں بلڈنگ کی تعمیر پر اربوں روپے سرکاری خزانے سے خرچ ہوئے ۔ بعد میں ہاسٹل کو تھری سٹار ہوٹل میں تبدیل کرکے کرائے پر دے دیا گیا ۔ ایک طرف ہوٹل سے سپریم کورٹ بار 40 / 50 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ لے رہی ھے دوسری طرف سرکاری گرانٹس بھی لے جا رہی ہیں۔
مہنگائی بیروزگاری اور لاقانونیت کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی عذاب بنا دی ھے سورج بھی ایسے آگ برسا رہا ھے جیسے سورج میاں کی " محبوبہ " کو کسی نے چھیڑ دیا ھے ۔
اونچی اڑان ترقی کے دعوے لیکن حقیقت دعوؤں کے برعکس ھے غریب غریب تر ہوتا جا رہا ھے عوام کی بدحالی بڑھ رہی ھے اس بے بس باپ کی حالت موجودہ نظام کے منہ پر زور دار تھپڑ ھے ۔۔
@saqibbashir156 اراکین اسمبلی نے بھی تو دیہاڑی لگانی ھے کیونکہ فارم 47 کی الاسٹک والی شلوار پہنے ہوئے یہ اراکین اسمبلی میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تھوڑی بیٹھے ہوئے ہیں سب اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں
@enkidureborn کمزور نہیں تھے البتہ خان کے نظریہ سے ہٹ کر ذاتی مفادات کو ترجیح دینے لگ گئے ہیں ان سب کی مجموعی کوشش ھے کہ عوام کو بھی مایوس کیا جائے اراکین کی اکثریت نہیں چاہتی کہ خان رہا ہو
@enkidureborn سہیل آفریدی کو عمران خان نے جس مقصد کے لیے وزیر اعلیٰ بنایا تھا وہ اس مقصد کو پورا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ھے اگر یہ کہا جائے کہ سہیل آفریدی خان کی رہائی کے ایشو پر سنجیدہ نہیں ھے تو بھی غلط نہیں ہوگا