@Parizad__Oslo@IkramTorabi ہر وقت پاکستان دے خلاف بولنا دیانتداری نئ، ایہہ صرف ایک واضح ایجنڈا اے
اگر واقعی سچ دکھانا اے تے مکمل تصویر دکھاؤ، نہ کہ صرف منفی ٹکڑے چن کے لوگوں نوں گمراہ کرو
پاکستان دی ہر کامیابی نوں نظر انداز کرنا تے ہر بات نوں تنقید بنا دینا تہاڈی غیر جانبداری تے سوال کھڑا کردا اے۔
🇵🇰
@MSAlmalik Religious ties Saudi Arabia hosts Mecca and Medina, which are very important to Pakistanis also Saudi Arabia gives financial aid, oil, and jobs to millions of Pakistanis. Strategic partnership Strong military and political cooperation over decades.
آفیسر صرف یہ پوچھتا رہا کہ آپ ورک ویزا پر کیوں جا رہے ہیں اور سعودی عرب سے آگے کہاں جائیں گے۔ اگر کوئی شبہ تھا تو مکمل تحقیق کی جاتی، نہ کہ مسافر کو یوں آف لوڈ کر دیا جاتا۔ براہ کرم اس ناانصافی پر فوری کارروائی کریں اور متاثرہ مسافر کو انصاف اور ٹکٹ ملنی چاہئے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف،
ایک مسافر کو 27 اکتوبر 2025 (لاہور تا دمام، رات 12:40 بجے) کی پرواز پر درست ورک ویزا، آفر لیٹر، پی آئی اے ٹکٹ اور پروٹیکٹر کے باوجود امیگریشن آفیسر نے بغیر کسی جواز کے آف لوڈ کر دیا۔✍️👇🏻
ایک بڑی قوت کو چند گھنٹوں میں بغیر کسی امریکی، چینی اور غیر ملکی طاقت کی ثالثی کے ان الفاظ کو بولنے پر مجبور کر دینا بلاشبہ افواج پاکستان کی کھلی جیت ہے۔ الحمد اللہ