کیا پشاور محفوظ جکہ نہیں ہے.
تو اس کا مطلب پاکستان محفوظ نہیں کیونکہ kpk پاکستان کا صوبہ ہے.
رامیز راجہ نے ایک قوم
ایک صوبہ پر وار کیا ہے
اس پر معافی مانگنا چاہیے
پاکستان محفوظ ہے
پھولوں کا شہر پشاور محفوظ تھا
ہے اور ..
#PeshawarIsnotARedFlag@iramizraja@JAfridi10
کیا پختون پاکستانی نہیں۔۔۔؟؟؟
کیا سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز باقی بھی ہے۔۔۔؟؟؟
سندھ میں پختون کمیونٹی کے دوکانوں اور ہوٹلز کو بن کردیا گیا۔۔۔
جو پاکستانی جہا بھی کام کرے فائدہ پاکستان کا ہے چاہئے ملک کے اندر یا باہر .
حکومت کو چاہیے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے.
خیبر پختونخوا میں بننے والا بجلی پنجاب میں حکومت مفت فراہم کریگی
جبکہ
پنجاب میں پیدا ہونیوالی گندم خیبر پختونخوا کے عوام کو ادائیگی کے باوجود بھی میسر نہیں آئیگی
صوبائیت نہیں صرف ایک پاکستان
@CMShehbaz
ایاز امیر پر حملہ ایک ایسے شخص پر حملہ ہے جو شریف النفس ہے ، ہتھیار نہیں علم کی طاقت رکھتا ہے ، گولی نہیں گفتگو سے زیر کرنے کا ہنر جانتا ہے ، بیوروکریسی میں رہا، ممبر اسمبلی بنا یا حرف و صوت کا سپاہی اپنا دامن پاک رکھا ۔ ایسا حملہ ہمیشہ خود کو طاقتور سمجھنے والے بزدل کرواتے ہیں
پشتو زبان میں مفت کورسز اور اردو زبان میں ہفتہ وار سائبر سیکیورٹی نیوز۔ آئیے دنیا کے ٹاپ کلاس سائبر سیکیورٹی ٹولز سیکھیں اور سائبر مجرموں سے آگاہ رہیں۔
YouTube Channel: https://t.co/Fr0Pv4yJnq
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر بہت دکھی ہوں. وہ ہمارا قیمتی سرمایہ تھے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا. اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
#tariqjamil