کوئ راہ ہی نہیں تیری ﷺ راہ کے سوا
خدا ملتا ہی نہیں تیریﷺچاہ کے سوا
محمد صلی اللہ علیۀ و آلۀ و اصحابۀ وبارک وسلم کثیرا
کروڑوں درود و سلام
اسلام علیکم و رحمتہ وبرکتہ
صباح السعاد و العافیۀ اھل ایمان
جمعہ طیبہ مبارک
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🥀
کوئ راہ ہی نہیں تیری ﷺ راہ کے سوا
خدا ملتا ہی نہیں تیریﷺچاہ کے سوا
محمد صلی اللہ علیۀ و آلۀ و اصحابۀ وبارک وسلم کثیرا
کروڑوں درود و سلام
اسلام علیکم و رحمتہ وبرکتہ
صباح السعاد و العافیۀ اھل ایمان
جمعہ طیبہ مبارک
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🥀
﷽
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےشہ رگ سےبھی قریب میرےرب ہمیں اپنا قرب عطافرما
اپنےذکرمیں مشغول رکھ
اوراپنی نافرمانی سےمحفوظ فرماہمیں ایسی زندگی عطافرماجوتیری رضامیں گزرے
اورایسی موت عطافرماجس پرتوراضی ہو آمین🤲🏻
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےشہ رگ سےبھی قریب میرےرب ہمیں اپنا قرب عطافرما
اپنےذکرمیں مشغول رکھ
اوراپنی نافرمانی سےمحفوظ فرماہمیں ایسی زندگی عطافرماجوتیری رضامیں گزرے
اورایسی موت عطافرماجس پرتوراضی ہو آمین🤲🏻
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رحمٰن !ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت،
ہماری عبادت میں اخلاص،
ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت،
جھوٹ دل آزاری سے محفوظ رکھ ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ایمان والا دل ، ذکر والی زبان اپنی اور پیارے آقا ﷺ کی یاد میں رونے والی آنکھ عطا فرمائے اور ہم سب کو پیارے حبیبﷺکی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے
#درود_سلام
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
صبح بخیر زندگی🫶🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم📿
Good Morning🌄
اللّٰہ میری(نادیہ)کی امی جی کو جلد مکمل شفا تندرستی صحتیابی خوشحالی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین🤲🏻💔😭🙏🏻
Happy Monday🩵
#قومی_زبان
السلام علیکم !!
"اللّٰه جب کوئی دروازہ بند کرتا ہے تو دس نئے کھول دیتا ہے۔ بس صبر کرو، وہ تمہارے لیے بہترین وقت کا انتخاب کر رہا ہے۔"
#صباح_الخير_والسعادة#TDR_now
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌹💙🫶🇵🇰
ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو جہاں بادلوں کا جادو اور پہاڑوں کی خاموشی ایک ساتھ مل کر ایک رومانوی فضا قائم کر رہی ہے،
خاموش پہاڑوں کا سکون،یہ محبت کی وادی یادوں کی بارش،اور تمہاری آنکھوں کا نشہ۔
💖🥀🌺🌹🫶💙♥️
#TDR_now