PSL
سے بائیکاٹ
پی ایس ایل 2024 فلسطینی بچوں کے قاتل فوڈ برینڈ *KFC* کے ساتھ معاہدہ کرنا مسلمانوں کی نسل کشی میں شریک ہونا ہے.
ہم حکومت پاکستان اور پی ایس ایل انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور یہ معاہدہ ختم کیا جائے...
*ورنہ غیور پاکستانی نوجوان پی ایس ایل کا بھی ایسے ہی بائیکاٹ کریں گے جیسے کے ایف سی کا کیا گیا ہے...*
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جب کسی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو دوسرا مسلمان ایسے ہی درد محسوس کرے جیسے جسم کے ایک حصے پر چوٹ لگے تو سارا جسم بے چین رہتا ہے ، اور کچھ نہیں کر سکتے تو بائیکاٹ ہی کر دیں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے قتل عام اور نسل کشی میں خود کو شریک نہ کریں ورنہ روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے😢
#BoycottPSL9
*غزہ کے لوگوں کے درد کے عادی نہ ہو جائیں،* *ان کے درد کو محسوس کریں،* *غزہ میں جنگ ابھی بند نہیں ہوئی آج بھی روز تقریباً 200 بچوں بڑوں کو اسرائیلی اور امریکی شہید کر رہے ہیں،* *لیکن ہم اپنی ہی دنیا میں مصروف ہیں۔ خدارا ان لوگوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو دنیا کو لازمی دیکھائیں
The children of Gaza will testify on the Day of Judgment against those who bombarded their homes, killed their mothers, and made them suffer through the cold.