𝐁𝐒𝐎’𝐬 𝟓𝟗 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐋𝐨𝐧𝐠 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐞𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚���� 𝐂𝐚𝐮𝐬𝐞
𝐄𝐝𝐢𝐭𝐨𝐫𝐢𝐚𝐥
In world history, such consistent journeys with strong ideological objectives are considered the longest journeys, but for a political organisation, such a journey is an evolutionary process that will attract considerable attention and make the political objectives more resilient.
Baloch Students Organisation is one of the pioneering and largest student organisations in South Asia, which has not only educated the Baloch youth but also has shaped opinions in relation to the Baloch national struggle for the Liberation of Balochistan.
November 26 is not merely an occasion but a historical event in Baloch history, when the Baloch movement gained such a strong political organisation. In the year 1967, the Baloch nation was blessed with an organisation to advocate for the national cause.
Balochistan was colonised by the British Empire in 1839; after a whole century of occupation, it got its national freedom in 1947. Just a few months later, the newborn and unnatural state of Pakistan occupied Balochistan once again through its military force; since then, the Baloch nation has been under the colonial rule of Pakistan.
Though the Baloch nation has resisted this forcible occupation since the outset, during the early phases of this resistance, it failed to organise the struggle on political grounds, so the intellectual youth decided to form a strong student organisation that would purely serve the national cause, and consequently, they formed the Baloch Students Organisation (BSO). Since then, BSO has been mobilizing the Baloch youth, shaping leadership and advocating for the independence of Balochistan.
BSO has assisted in shaping the ideology and strategy of the Baloch national struggle for the independence of Balochistan. It has shaped not only the political thoughts and ideas but has also shaped the national leadership in achieving the cause. It has educated the nation about the importance of organized struggle and cultivated a generation that is resisting the colonial roots. BSO has organised the Baloch national struggle in structures and has preached organisational setups. It has shaped the thoughts that no national struggle can be defeated if it has organised itself and has politically committed organisations. The Baloch national cause has only been the liberation of its occupied land, and BSO has advocated for this cause from its inception. Its foundational principle is based on the advocacy of national liberation from the occupying state of Pakistan.
In this long journey, BSO has faced many severe challenges, from the enemy state of Pakistan and the other faults within the organisation. The enemy has continuously created obstacles to dismantle the organizational setup of BSO through its policies of enforced disappearances, extrajudicial killings, targeted killings and "kill and dump" of the members and even the leadership. The enemy has always been convinced that by countering BSO, it can deter the ongoing legitimate national liberation struggle, so it has always kept its hard policies active against the organization. Despite these difficulties, the commitment of BSO has made the organization firm and steady to date, and it continues to enlighten the political thoughts of Baloch youth.
https://t.co/QpFBTaGtQJ
26 نومبر ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے، آزادی کا مشعل بلند ہوتا رہے گا۔
شولان بلوچ، ترجمان- بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد
بیرونی قبضہ گیروں میں سے غیر فطری ریاست پاکستانی ریاست نے جب بلوچستان پر اپنے نوآبادیاتی پنجے گاڑے تو بلوچ سماج کو سیاسی، معاشی، فوجی سمیت تمام پہلوؤں سے تو��نے کی کوشش کرکے پوری طاقت سے قبضہ ہونے کی سازش رچائی۔ اسی قبضے کے بعد بلوچستان میں دیگر طبقوں کے علاوہ نوجوان طبقے نے بھی باشعور ہوکر سیاسی محاظ پر مزاحمت کو جاری رکھا۔ اسی سلسلے میں بلوچ نوجوانوں نے 26 نومبر 1967 کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی جس کا مقصد بلوچ سماجی ڈھانچے کی حفاظت کرنا سمیت قابض کے خلاف سیاسی جدوجہد کرنا تھا۔ مگر کچھ مفادپرست اور طفلانہ سوچ کی وجہ سے یہ تنظیم دو دھڑوں کا شکار ہوا، اسی دن سے بی ایس او کو بعض مفاد پرست ٹولوں نے نظریاتی حوالے سے کمزور کرنے کی کوشش کی جس سے تنظیم کا یہ سفر کئی مشکلات کا شکار رہا۔
سال دوہزار کے بعد بلوچ نوجوا��وں نے تاریخی فیصلہ کرکے بی ایس او کو سازشی اور مفادپرسٹ ٹولوں کی چنگل سے نکال کر بی ایس او آزاد کی شکل میں نظریاتی اور ساختیاتی حوالے سے خودمختار کیا۔ اسی تاریخی فیصلے نے تنظیم کو بلوچ سماج میں ایک منفرد مقام اور قومی زمہ داری پر قائم رہنے کا موقع ملا جسے بلوچ طلباء رہنماوں نے بلوچستان میں فعال کرکے ہر شہر اور گاؤں میں آزادی کا مقصد پھیلا کر بلوچ قومی تحریک کو مستحکم کیا۔ تنظیم کا یہ فیصلہ کن دور انتہائی کھٹن تھا مگر فکری حوالے سے مضبوط نوجوانوں نے آزادی اور شعور کا مشعال معدوم ہونے نہیں دیا بلکہ چٹان کی طرح کھڑے ہوکر تمام سختیوں کو عبور میا جس میں نام نہاد قابض کی ریاستی پابندی شامل ہیں۔
یہ طویل اور کھٹن سفر کئی مشکلات اور سازشوں سے بھرا ہوا ہے، ایک طرف قابض کی ریاستی جبر جس میں تنظیم کے کئی کارکنان اور رہنمائیں جبری گمشدگی کا شکار سمیت قتل کیے گئے ہیں، ��وسری جانب مفاد پرست ٹولوں کی جانب سے تنظیم کو کئی حصوں میں توڑ کر اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا شامل ہیں۔ کئی گروہوں نے اپنی سازشی سیاست کو ایندھن دینے کے لیے تنظیم کے نام پر مختلف دھڑے قائم کرکے بی ایس او کے حقیقی نظریے اور مقصد کو متا��ر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے بلوچ قوم کی قدیم ترین تنظیم آج بی ایس او آزاد کی شکل میں نہ صرف رواں دواں ہے بلکہ ہر دور میں مزید منظم ہوکر بلوچ نوجوان سمیت قوم کی تربیت اور رہنمائی کرتی آرہی ہے۔ آج بی ایس او نے انسٹھ سال، قریب چھ دہائی مکمل کیے ہیں، یہ ادارہ بی ایس او آزاد کی شکل میں آج بھی قومی مقصد سے جڑی ہے اور بلوچ نوجوان سمیت اپنی سماج کو انقلابی مرحلے سے گزار رہا ہے۔ تمام تِر کھٹن اور مشکلات کو عبور کرتے ہوئے آج بھی یہ تنظیم قابض کے خلاف کھڑی ہوکر بلوچ قوم کی آزادی کی خاطر جدوجہد کررہا ہے۔
بی ایس او نے قومی ریاست کی بحالی اور بلوچ سماج ک�� تحریک سے جوڑنے کے لیے آزادی کی مقصد کی پاسداری سمیت بلوچ سماج کو انقلابی عمل سے گزارا جس سے بلوچ سماج کا ہر طبقہ بیدار ہوکر قومی حوالے سے زمہ داری پورا کرنے کی جدوجہد میں شامل ہے۔ تنظیم نے بطور ایک قومی طاقت بلوچستان میں متحرک ہوکر تمام سماجی پہلوؤں کو بلوچ قومی مفاد کے حق میں انقلابی رخ دیا۔ اس سے وابستہ کئی نوجوانوں نے سیاسی اور فکری تربیت حاصل کرکے تحریک کو مزید منظم کیا مگر بعض افراد نے تنظیم کی قدر و اہمیت اور قومی زمہ داری کو بالاتر کرکے اپنی ذات کو ترجیح دی جس سے کئی نوجوان قابض کی رچائی گئی جھال میں پھنس کر قومی تحریک کو دانستہ یا غیردانستہ طورپر نقصان دینے کے سازش میں شامل ہیں۔
26 نومبر ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ آزادی کا مشعل بلند ہوتا رہے گا۔ بلوچ نوجوان تمام تِر قابض کے سازشوں اور مفادپرست ٹولوں سے آگاہ ہوکر قومی آزادی کے لئے جدوجہد کریں۔ بی ایس او آزاد اپنی نوجوانوں بشمول بلوچ قوم کو یہ ہدایت دیتی ہے کہ وہ قابض پاکسانی ریاست کی عارضی اور سازشی مفادات کی خاطر اپنی قومی آزادی اور وقار کا سودا نہ کریں بلکہ قومی آزادی کی تحریک کو منظم اور مستحکم کرنے کے لیے زمہ داری نبھائیں۔
https://t.co/7Lb91MwQHX%…
26 نومبر ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے، آزادی کا مشعل بلند ہوتا رہے گا۔
شولان بلوچ، ترجمان- بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد
بیرونی قبضہ گیروں میں سے غیر فطری ریاست پاکستانی ریاست نے جب بلوچستان پر اپنے نوآبادیاتی پنجے گاڑے تو بلوچ سماج کو سیاسی، معاشی، فوجی سمیت تمام پہلوؤں سے توڑنے کی کوشش کرکے پوری طاقت سے قبضہ ہونے کی سازش رچائی۔ اسی قبضے کے بعد بلوچستان میں دیگر طبقوں کے علاوہ نوجوان طبقے نے بھی باشعور ہوکر سیاسی محاظ پر مزاحمت کو جاری رکھا۔ اسی سلسلے میں بلوچ نوجوانوں نے 26 نومبر 1967 کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی جس کا مقصد بلوچ سماجی ڈھانچے کی حفاظت کرنا سمیت قابض کے خلاف سیاسی جدوجہد کرنا تھا۔ مگر کچھ مفادپرست اور طفلانہ سوچ کی وجہ سے یہ تنظیم دو دھڑوں کا شکار ہوا، اسی دن سے بی ایس او کو بعض مفاد پرست ٹولوں نے نظریاتی حوالے سے کمزور کرنے کی کوشش کی جس سے تنظیم کا یہ سفر کئی مشکلات کا شکار رہا۔
سال دوہزار کے بعد بلوچ نوجوانوں نے تاریخی فیصلہ کرکے بی ایس او کو سازشی اور مفادپرسٹ ٹولوں کی چنگل سے نکال کر بی ایس او آزاد کی شکل میں نظریاتی اور ساختیاتی حوالے سے خودمختار کیا۔ اسی تاریخی فیصلے نے تنظیم کو بلوچ سماج میں ایک منفرد مقام اور قومی زمہ داری پر قائم رہنے کا موقع ملا جسے بلوچ طلباء رہنماوں نے بلوچستان میں فعال کرکے ہر شہر اور گاؤں میں آزادی کا مقصد پھیلا کر بلوچ قومی تحریک کو مستحکم کیا۔ تنظیم کا یہ فیصلہ کن دور انتہائی کھٹن تھا مگر فکری حوالے سے مضبوط نوجوانوں نے آزادی اور شعور کا مشعال معدوم ہونے نہیں دیا بلکہ چٹان کی طرح کھڑے ہوکر تمام سختیوں کو عبور میا جس میں نام نہاد قابض کی ریاستی پابندی شامل ہیں۔
یہ طویل اور کھٹن سفر کئی مشکلات اور سازشوں سے بھرا ہوا ہے، ایک طرف قابض کی ریاستی جبر جس میں تنظیم کے کئی کارکنان اور رہنمائیں جبری گمشدگی کا شکار سمیت قتل کیے گئے ہیں، دوسری جانب مفاد پرست ٹولوں کی جانب سے تنظیم کو کئی حصوں میں توڑ کر اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا شامل ہیں۔ کئی گروہوں نے اپنی سازشی سیاست کو ایندھن دینے کے لیے تنظیم کے نام پر مختلف دھڑے قائم کرکے بی ایس او کے حقیقی نظریے اور مقصد کو متاثر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے بلوچ قوم کی قدیم ترین تنظیم آج بی ایس او آزاد کی شکل میں نہ صرف رواں دواں ہے بلکہ ہر دور میں مزید منظم ہوکر بلوچ نوجوان سمیت قوم کی تربیت اور رہنمائی کرتی آرہی ہے۔ آج بی ایس او نے انسٹھ سال، قریب چھ دہائی مکمل کیے ہیں، یہ ادارہ بی ایس او آزاد کی شکل میں آج بھی قومی مقصد سے جڑی ہے اور بلوچ نوجوان سمیت اپنی سماج کو انقلابی مرحلے سے گزار رہا ہے۔ تمام تِر کھٹن اور مشکلات کو عبور کرتے ہوئے آج بھی یہ تنظیم قابض کے خلاف کھڑی ہوکر بلوچ قوم کی آزادی کی خاطر جدوجہد کررہا ہے۔
بی ایس او نے قومی ریاست کی بحالی اور بلوچ سماج کو تحریک سے جوڑنے کے لیے آزادی کی مقصد کی پاسداری سمیت بلوچ سماج کو انقلابی عمل سے گزارا جس سے بلوچ سماج کا ہر طبقہ بیدار ہوکر قومی حوالے سے زمہ داری پورا کرنے کی جدوجہد میں شامل ہے۔ تنظیم نے بطور ایک قومی طاقت بلوچستان میں متحرک ہوکر تمام سماجی پہلوؤں کو بلوچ قومی مفاد ک�� حق میں انقلابی رخ دیا۔ اس سے وابستہ کئی نوجوانوں نے سیاسی اور فکری تربیت حاصل کرکے تحریک کو مزید منظم کیا مگر بعض افراد نے تنظیم کی قدر و اہمیت اور قومی زمہ داری کو بالاتر کرکے اپنی ذات کو ترجیح دی جس سے کئی نوجوان قابض کی رچائی گئی جھال میں پھنس کر قومی تحریک کو دانستہ یا غیردانستہ طورپر نقصان دینے کے سازش میں شامل ہیں۔
26 نومبر ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ آزادی کا مشعل بلند ہوتا رہے گا۔ بلوچ نوجوان تمام تِر قابض کے سازشوں اور مفادپرست ٹولوں سے آگاہ ہوکر قومی آزادی کے لئے جدوجہد کریں۔ بی ایس او آزاد اپنی نوجوانوں بشمول بلوچ قوم کو یہ ہدایت دیتی ہے کہ وہ قابض پاکسانی ریاست کی عارضی اور سازشی مفادات کی خاطر اپنی قومی آزادی اور وقار کا سودا نہ کریں بلکہ قومی آزادی کی تحریک کو منظم اور مستحکم کرنے کے لیے زمہ داری نبھائیں۔
https://t.co/SF0ZMAS1lW
𝟓𝟗𝐭𝐡 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐁𝐒𝐎
𝟐𝟔 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝟏𝟗𝟔𝟕
BSO has completed its long journey of six decades, this journey has not been easy but full of ups and downs whether the colonial state’s brutal crackdown or self interested people’s attempts to disrupt the ideology of the organisation.
Today, BSO Azad stands firm in the Baloch national against the colonialism and struggling for the restoration of the Baloch state’s independence.
#59thFoundationDayOfBSO
#26NovFoundationDayOfBSO
#BSOSoulOfBalochResistance
𝟓𝟗𝐭𝐡 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐀𝐘 𝐎𝐅 𝐁𝐒𝐎
BSO has completed its fifty nine years, throughout the entire journey, it has overcome all the challenges and deadly colonial threats but remained firmed to its national cause and ideology.
𝟓𝟗𝐭𝐡 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐀𝐘 𝐎𝐅 𝐁𝐒𝐎
BSO has completed its fifty nine years, throughout the entire journey, it has overcome all the challenges and deadly colonial threats but remained firmed to its national cause and ideology. Today marks its 59th foundation day, the struggle, vision and the legacy is continued to the independence of Balochistan.
The organization has ideologically united and revolutionised the Baloch masses and Youth on a single platform. Various opportunistic groups have tried to weaken the BSO and formed their small factions, but failed to erode the legitimate national ideology of the organisation. Today, the organisation is struggling for the national cause under the banner of BSO Azad. The organising and politicising of Baloch youth and masses and the formation of revolutionary cadres for the restoration of the national state and our national building under the banner of BSO Azad will persistently continue.
#59thFoundationDayOfBSO
#26NovFoundationDayOfBSO
#BSOSoulOfBalochResistance
𝟓𝟗𝐭𝐡 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐀𝐘 𝐎𝐅 𝐁𝐒𝐎
BSO has completed its fifty nine years, throughout the entire journey, it has overcome all the challenges and deadly colonial threats but remained firmed to its national cause and ideology. Today marks its 59th foundation day, the struggle, vision and the legacy is continued to the independence of Balochistan.
The organization has ideologically united and revolutionised the Baloch masses and Youth on a single platform. Various opportunistic groups have tried to weaken the BSO and formed their small factions, but failed to erode the legitimate national ideology of the organisation. Today, the organisation is struggling for the national cause under the banner of BSO Azad. The organising and politicising of Baloch youth and masses and the formation of revolutionary cadres for the restoration of the national state and our national building under the banner of BSO Azad will persistently continue.
#59thFoundationDayOfBSO
#26NovFoundationDayOfBSO
#BSOSoulOfBalochResistance
بی ایس او چہ وتی پُر ایمنیں جہد ءَ بلوچ اُلس ءُ ھاس ورنا سرپد کُتگ انت ءُ آھانی راجکاری ءُ سمائی ھیلکاری ءَ بی ایس او ءِ جوانیں کردے۔ استان چہ بی ایس او ءِ جوڈ بوگ ءِ وھد بِگر انوں بی ایس او ءِ نزورکنگ ءِ جہد ءَ انت ءُ بی ایس او ءِ نزور کنگ ءِ ھاترءَھر روچ نوکیں شونداتے دیم ءَ آرگ ءَ انت، پرچہ کہ استان نہ لوٹیت ورنا “ کہ راجمان ءِ انرجیٹک تبک انت” راجکاری ءَ ھوار بے بنت۔ بی ایس او ءِ ھمے جوانیں کردارے سوب ءَ مروچی ��ستان ءَ آئی ءِ سرا بندش جتگ۔
دانک: چیئرمین زاہد بلوچ (گوستگیں کماش بی ایس او آزاد)
#59thFoundationDayOfBSO
#26NovFoundationDayOfBSO
#BSOSoulOfBalochResistance
Baloch Students Organization Azad was founded on this day in 1967 to raise awareness among youth and the nation regarding their historical faith and to create a pathway for students to learn and struggle for their nation.
#26NovIs59FoundationDayOfBSO
Le prix Edelstam 2026 décerné au Dr Mahrang Baloch, condamnée à la prison à vie, pour avoir voulu connaître la vérité sur les disparitions forcées des Balouches au Pakistan.
#ReleaseMahrangBaloch
اے جنگ مئے حوصل�� مئے فتح ءِ چیدگ انت، دنیا ءِ ہر مزنے جنگ اصلہ ءَ طاقت، پلٹون، تعداد ءَ نہ بلکیں حوصلہاں جنگ برتگ انت۔
کمبر چاکر
#QambarChakar
#Baamsar
#Balochistan
بی ایس او محض ایک طلب�� تنظیم نہیں، بلکہ بلوچ قوم کی ایک مقدس مادرِ درسگاہ ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جس نے ایک ماں کی طرح کئی نسلوں کی فکری، سیاسی اور شعوری تربیت کی، انہیں اپنی قومی شناخت، سرزمین اور قومی تشخص سے محبت کرنا سکھایا اور خود بھی بے شمار قربانیاں دیں۔
#BSO59thFoundationDay
بی ایس او محض ایک طلبہ تنظیم نہیں، بلکہ بلوچ قوم کی ایک مقدس مادرِ درسگاہ ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جس نے ایک ماں کی طرح کئی نسلوں کی فکری، سیاسی اور شعوری تربیت کی، انہیں اپنی قومی شناخت، سرزمین اور قومی تشخص سے محبت کرنا سکھایا اور خود بھی ب�� شمار قربانیاں دیں۔
#BSO59thFoundationDay
Gwathay Hamra
Singer : Zamur Baloch
Poet : Mehrwan Noor
Composition : Zamur Baloch
Music : AI
Tabla : Mujahid Ghulam
Benjo: A M Baloch
Soroz : Ustad Murad
Media Editor : Abid Jan Qadir & Keyya Baloch
Studio : Zrumbesh Zemir Studio
ONLY IN ZRUMBESH ZEMIR
گواتءِ ھمراہ
گشندہ: شھید زامُر بلوچ
شائر: مھروان نور
ترز: زامر بلوچ
بینجو: اے ایم بلوچ
زیمر: اے آئی
مکسنگ: مجاھد گلام
https://t.co/SJlrZC9mdZ