وہ توخوشبو ہے ہواؤں میں بکھرجائےگا
مسئلہ پھول کاہے پھول کدھرجائےگا
ہم توسمجھے تھےکہ اک زخم ہےبھرجائےگا
کیاخبرتھی کہ رگ جاں میں اترجائےگا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتاہے
ایک جھونکا ہےجوآئےگا گزرجائےگا
وہ جب آئےگاتوپھراسکی رفاقت کےلیے
موسم گل مرےآنگن میں ٹھہرجائے گا
#اردو_زبان
ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے
بہاریں ہم کوڈھونڈھیں گی نہ جانےہم کہاں ہوں گے
اسی انداز سے جھومے گا موسم گائے گی دنیا
محبت پھرحسیں ہوگی نظارےپھرجواں ہوں گے
نہ ہم ہوں گےنہ تم ہوگے نہ دل ہوگامگر پھربھی
ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے
#اردو_زبان#ردائےسخن
✨🌙

زندگی میں کچھ مانگیں نا مانگیں یہ ضرور مانگیں کہ اللہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کے سامنے مخلص ہوں مگر اندر ہی اندر آپ کے خلاف ہوں۔
آمین !!
#اردو_زبان#ردائے_سخن#صباح_الخيـر 💚☀️
"چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے، جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے۔ جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے"
🤍✨
#اردو_زبان#ردائے_سخن
Be kind to your heart don’t let it become overwhelmed with worry about the things you can’t control Allah will take care of everything
وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهَ فَهُوَ حَسْبُهُ
& whoever relies upon Allah - then He is sufficient for him.
#goodnightXmates 🌙
"چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے، جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے۔ جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے"
🤍✨
#اردو_زبان#ردائے_سخن