@HamidMirPAK ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جاتا تو
دلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
@RealWaqarMaliks ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جائےگاتوکیا ہوتاہے؟
دلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
@MSamiUllah_786 یہ کاسہ تھا یا مولانا کا پیٹ تھا جو بھر ہی نہیں رہا تھا ۔ اس میں مولانا کا بھی اتنا ہی قصور ہے جتنا کہ شہباز کا ہے اور باقیوں کا ہے ۔ان سب نے مل کر اس ملک خداداد کو اس نہج پر پہنچایا ہے ۔
@Fayazchohanpk اس وقت اگر سوچا جائے تو راء اور انڈیا کا کام تو بوج خود کررہی ہیں بلوچستان ، کے پی، پنجاب اور کشمیر میں خود لگے ہوے ہیں راء والوں کے لئے راستہ ہموار کررہا ہے۔
@RebelByThought اس لاش کا شکوہ جائز ہے لاکن یہ بھی تو جیل میں ڈٹ جاتا اور غیرت کیساتھ جیل کاٹ لیتا ۔ اس بے غیرت نے تو جیل کیا ملک سے بھی فرار ہونے میں بار بار عافیت سمجھی ۔
ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جائےگاتوکیا ہوتاہے؟
دلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
@ImranRiazKhan ریاست تین چیزوں سے قائم ہوتی ہے۔
(1) انصاف
(2) رحم دلی
(3) نظام
(انصاف) مجرم کو الگ کردیتا ہے ۔(رحم دلی) ریاست کوانسان بنا دیتا ہے۔(نظام) ترتیب کی حفاظت کرتاہے ۔
اگرنظام کا خیال رکھنےکیلئےرحم دلی کاخیال نہیں رکھا جائےگاتوکیا ہوتاہے؟
تودلوں میں رعب کی جگہ تاریکی چھاجاتی ہیں۔
@Fayazchohanpk میں سمجھ رہا تھا کہ یہ چوہا نامی شخص صرف شکل سے ہی ( چ ) ہے لیکن آج پتہ چلا کہ یہ واقعی میں اندر سے ڈی این اے سے ہی ( چ ) ہے ۔ کیونکہ ترجمہ اور مفہوم تو ہم نے بھی کسی سے سیکھے ہیں۔ کیونکہ ہم اس زمانے میں پیدا ہی نہیں ہوے تھے عربی تو ہمیں نہیں آتی تھی۔
بی بی سی سمیت عالمی میڈیا جنرل مشرف دور میںُ خاموش رہا کیونکہ عالمی طاقتیں بلوچستان جیسے پرامن صوبے کو آگ اور خون میں لت پت دیکھنا چاہتی تھیں اور جنرل مشرف جیسا مہرہ انہیں مل نہیں سکتا تھا جس کے پاس فوج کی قوت بھی موجود ہو اسے ڈیلی ٹیلگراف نے خطاب دیا He is Our SOB
میں , 2004 سے کالموں میںُ لکھتا چلا آیا ہوں کہ اس آگ سے مت کھیلو ، نکلنے کے رستے بھی بتائے ۔ جنگ ، ایکسپریس، دنیا اور روزنامہ 92 میں بلوچستان سے متعلق میرے کوئی ڈیڑھ سو کے قریب کالم شائع ہوئے اور اس مسئلے پر پچاس کے قریب ٹی وی پروگرام میں کر چکا ہوں ۔ لیکن اس دیوانے کی کون سنتا ہے
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ
@amalqa_ ذرا سوچوں جن لوگوں کے ہاتھوں میں ستر سال سے یہ ملک ہے انھوں نے کتنا لوٹا ہوگا یہ جزیرے لینا دبئی میں پراپرٹی لینا انھوں نے کتنا لوٹا ہوگا تصور بھی نہیں کرسکتے ۔
@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ مزید بولنے پڑتے ہیں اور آخر پر ذلت پڑتی ہیں۔ وقت بہترین انصاف کرتا ہے اور یہ وقت بتائے گا کہ کیا ٹھیک تھا اور کیا نہیں۔
مریم نواز نے لاھور کی گلیوں اور علاقوں کا نام مشرک ھندؤں اور قابض انگریزوں کے رکھے ناموں پر پھر سے رکھدیا
رسول اکرم کی سنت تویہ ہے کہ آپ نے یثرب کا نام تبدیل کرکے مدینہ رکھا تھا
کیمونسٹ بھی نظریاتی لوگ ہیں وہ بھی سینٹ پیٹرز برگ کانام لینن گراڈ رکھ دیتے ہیں
جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہ ہو اور جنہیں غلامی پسند ہو وہ ایسا کرتے ہے ۔ جنرل ضیاء جب کابل گیا تو سردار داؤد نے اسکی وردی پر انگریزوں کے زمانے کے میڈل دیکھے تو کہا کہ تم ابھی تک ان کے وفادار ہوں