پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ جناب صفدر خاں لغاری صاحب کی وفات کے بعد ان کی جگہ پارٹی نے ابھی تک کسی کو سربراہ نہیں بنایا
میرے خیال میں سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کے طور پر عاطف رؤف بھائی کو دوبارہ بنایا جائے کیونکہ وہ اس عہدے پر پہلے بھی بہترین کام کر چکے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ عاطف بھائی کو دوبارہ یہ ذمے داری دیں تاکہ پارٹی کے بیانیے کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مدد ملے۔
@MaryamNSharif@Shamylaroy@TararAttaullah@BSWarraich@RashidNasrulah@MShamsZ@RanaSikandarH@kabeerraja786@chsandhilaa@ChSaqibmpa
#SaudiaSmt
From the heart of Karachi to the cultural capital Lahore, Pakistan Business Express continues to connect millions of passengers with comfort, speed, and reliability.