BBC has arrived in Muzaffarabad. The question is whether they want to report reality or will report to create an impression of instability and unrest, which is not the reality.
وہیل چیئر پر پولنگ اسٹیشن پہنچ کر مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے والی اس عظیم ماں کے جذبے کو سلام۔ یہ ہے قائد سے سچی محبت کا ثبوت!
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
کارکردگی بولتی ہے، دعوے نہیں۔ پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں جو مثبت تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں وہ منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کی محنت اور وژن کا نتیجہ ہے۔
Super Minister Education 🦁
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
حلقہ 2: گلگت الیکشن
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان کے کیمپ میں عوام کا رش
پی پی کا کیمپ خالی جبکہ باقی امیدواروں کا کیمپ ہی نہیں۔
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa