السلام علیکم!
Stronger comeback, Insha'Allah! 🦁 After losing my previous accounts, I'm back.
Requesting all PMLN lions & tigresses to follow, like & repost (RT) to show support! 🇵🇰
#PMLN#ComebackStronger
Happy 53rd Birthday, Madam @MaryamNSharif! ❤️
May Allah bless you with happiness, success, and good health always. A humble request to acknowledge the young girls and sisters whose wish to take a picture with you remained unfulfilled. 🥲
اڈیالہ میں بیٹھا قیدی کہتا تھا کہ یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے، مگر مریم نواز صاحبہ جہاں بھی جاتی ہیں، یوتھ کی محبت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ آج نوجوان مریم نواز کے سوا کسی کو نہیں مانتے، کیونکہ عوام لیڈر کو کارکردگی سے پہچانتے ہیں، بکواسیات سے نہیں! 🔥🐅
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا منڈی بہاؤالدین آمد پر والہانہ استقبال! ڈھول کی تھاپ، گلاب کی پتیاں اور عوام کا جم غفیر،بچوں، نوجوانوں اور دکانداروں نے ہر چوک پر پھول نچھاور کر کے شاندار خیرمقدم کیا۔ ✨
اب مریم کا دور ہے جہاں قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔ کوئی امیر اب کسی غریب پر روب نہیں جھاڑ سکتا👏👏
پنجاب حکومت اب مظلوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔۔
@MaryamNSharif
لاہور میں اسکوٹی پر جاتی ہوئی بچی کو راستہ نہ دینے پر ایک شخص نے مارا۔ میں نے اسے فون کیا تو اس نے مجھے سارا واقعہ سنایا۔ مارنے والا امیر شخص تھا۔ میں نے بچی سے کہا، یہ تمہارے سامنے بیٹھا ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہیں مارے، اتنے تھپڑ تم اسے مارو👏👏
@MaryamNSharif
منڈی بہااوالدین کی گلیوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پر نچھاور ہونے والے یہ پھول گواہی دے رہے ہیں کہ پنجاب کی بیٹی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ سفر اب اور زیادہ عزم کے ساتھ آگے بڑھے گا۔