🇵🇰❤️
ایرانی سنگر نے "تشکر پاکستان" کے نام سے نیا گانا ریلیز کر دیا!
پاکستان کے لیے یہ محبت بھرا گیت دل کو چھو گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی ایسی خوبصورت مثال مبارک ہو۔
شکریہ ایران! 🇮🇷🎶
#تشکرپاکستان#Irán
Director LUMS Centre for Entrepreneurship and Director LUMSx Jazib Zahir, currently completing a Fellowship in AI Governance at Cambridge University, called on Advisor to CM Punjab Ali Dar (@alimdar82) at The Office of AI to explore collaboration between LUMS and the Punjab Government across Artificial Intelligence, education, and entrepreneurship.
🇵🇰❤️
ایرانی سنگر نے "تشکر پاکستان" کے نام سے نیا گانا ریلیز کر دیا!
پاکستان کے لیے یہ محبت بھرا گیت دل کو چھو گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی ایسی خوبصورت مثال مبارک ہو۔
شکریہ ایران! 🇮🇷🎶
#تشکرپاکستان#Irán
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ, وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کیا جانا چاہیے۔ پاکستان نےسفارتکاری، تدبراور امن پسندی کی نئی مثال قائم کی ہےپاکستان نے وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہ کر سکا۔ 🇵🇰🕊️ #NobelPeacePrize
اگر پاکستان ثالثی نہ کرتا ، حملہ کرنے سے نہ روکتا ، جنگ بندی نہ کرواتا
دونوں مخالفین کو 45 سال بعد مذاکرات کی ٹیبل پر نہ بٹھاتا، تمام عرب ممالک کو آپس میں لڑنے کی یہودی سازش کے بارے نہ سمجھاتا تو یہ سب کبھی ممکن نہ ہوتا، ہر محبِ وطن پاکستانی کی وال سے 🇵🇰
ایران نے میزائل حملہ کیا اس نے ایران کو سبق سکھایا
ہندوستان نے جارحیت دکھائی اس نے ہندوستان کا ناک مٹی میں رگڑ دیا
افغانیوں نے در اندازی کی اس نے افغانیوں کو گھر میں گھس کے مارا
ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، ٹی ایل پی جیسے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا
اور آج امریکہ جیسی سپرپاورایران کے ساتھ جنگ میں حافظ کے قلم سے جنگ بندی معاہدہ کررہی ہے
یہ میرے اور آپکے رب کی کرم نوازی ہے کہ حافظ سید عاصم منیر کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے
حافظ جی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
🚨🚨🚨
جی بی اے 18 دیامر 4 پر مسلم لیگ ن کے کفایت الرحمان کی کامیابی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
چیف الیکشن کمشنر نے کامیابی کیخلاف اعتراض مسترد کردیا
جی بی اے 20 غذر 2 سے مسلم لیگ ن کے عبدالجہان کی کامیابی برقرار
جی بی اے 14 استور 2 سے مسلم لیگ ن کے رانا محمد فاروق کی جیت بھی برقرار
Breaking 🔥
Famous Iranian singer Reza Behrami publishes a new song for Pakistan
"Tashakur Pakistan" celebrates the role of Field Marshal of Pakistan in defeating the greater Zionist agenda of disturbing Middle East & destroying Iran.