Make no mistake: when Trump said “praise be to Allah,” he was mocking Islam and insulting 2 billion Muslims around the world.
Shame on those Muslim countries that continue to stand with him as he denigrates Islam.
Where is your ghayrah for your deen?
انڈین گجرات پر ابابیل پہنچ گئے۔
پلٹنا، جھپٹنا، پلٹ کر جھپٹنا —
سُنا، پڑھا بہت ہوگا؛
آج دیکھ بھی لیا۔
لشکرِ ابابیل
تو پکارے گا تو اے صحنِ حرم، آئیں گے؛
اب ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے۔
لے کے ہم آئیں گے ہاتھوں میں صداقت کے عَلَم؛
یہ الگ بات کہ تعداد میں کم آئیں گے۔