اصلاح تنہائی میں ہوتی ہے،
تماشہ محفل میں،
مزاق وہ ہے جس پر دونوں ہنسیں،
جس پر ایک ہنسے اور دوسرا ٹوٹ جائے،
وہ مزاق نہیں بے عزتی ہے،
https://t.co/vl6RZ2Ne0E
Know your worth and let go of what doesn't serve you. When you value yourself, the wrong people leaving is a blessing in disguise. 🌺
GOOD AFTERNOON 🌞
https://t.co/IxGKvDCBIa
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
https://t.co/NSIHnvjV4N
تیری طلب کی تھی راہ گزر
رہے تا عمر پھر, یونہی در بدر
نہ چھاؤں ہمیں نصیب ہوئی
کٹی دھوپ ہی میں, ساری عمر
اک آس رہی یوں ساتھ, ساتھ
میرا سینہ بنا رہا, اس کا گھر
اس نے راکھ بنا کے اڑا دیا
سجا سجایا, امیدوں کا نگر
https://t.co/LnIILYf2Il