@Amina_Nur_005 تصویر کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہو تو درست جواب دینا ممکن نہیں۔
میڈیکل دنیا میں مریضوں کو عمر، حمل، معذوری یا وہیل چیئر کی بنیاد پر نہیں، بلکہ Triage (ٹرائی ایج) کے اصول کے مطابق دیکھا جاتا ہے۔ یعنی پہلے اس مریض کا علاج کیا جاتا ہے جس کی حالت سب سے زیادہ ہنگامی (Life-threatening) ہو
@RukhsarH2O الا بذكر الله تطمئن القلوب
یہ میں نہیں بلکہ قرآن کہتا ہے اور ثابت شدہ حقیقت ہے کہ دنیا میں کوئی دوائی اس قدر تیزی سے عمل نہیں کرتی ہے جتنا قرآنی آیات کرتی ہیں۔
So please "Only in the remembrance of God do hearts find rest."
@Wthmoni The skin is the largest organ in the human body, covering about

–


and accounting for


of total body weight, acting as a barrier for protection, temperature regulation, and sensation. It consists of three primary layers: epidermis, dermis, and hypodermis
@Saba5670 پولیس افسر آؤٹ
کیونکہ
1- ڈاکٹر= صحت کا محافظ
2- استاد= قوم کا معمار
3- صحافی= خبریں پہنچانے کا ذمہ دار
4- فوجی= باقی تینوں کا اور قوم کا محافظ