ایک مرتبہ پھر عوامی مینڈیٹ پر دست درازی کی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں
گلگت شہر کے اہم ترین حلقے جی بی اے 2 اور جی بی اے 3 ہیں جہاں مقتدرہ یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ ان جگہوں پر کوئی بھی سیاسی سپیس نہیں دینی اس لیے یہاں پر جالی سروس بھی کروائے گئے ۔۔
جی بی اے 2 سے جناب عتیق پیرزادہ کو نظر بند کر دیا گیا ان کے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا اور اب صورتحال یہ ہے کہ گلگت شہر میں کنٹینرز بھی پہنچ چکے ہیں
کل ہونے والے انتخاب کے لیے ایسی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے کہ کسی نہ کسی انداز سے فارم 45 تک کو تبدیل کر دیا جائے
گلگت میں ہونے والی اس انتخابی دست اندازی کو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے کشمیر کے حالات کو جان مجھ کے خراب کیا گیا ہے تاکہ خاموشی کے ساتھ گلگت کے انتخابات اور عوامی رائے پر شب خون مارا جا سکے
تمام لگوں سے گزارش ہے کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے لیے بات کریں ، ایک بار پھر ان پر گولیاں چلانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ اس گولی کے خلاف ہر شہری کو آواز اٹھانی چاہیے ❤️🩹
#Kashmir
کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگانے والے بڑی تعداد میں کشمیر میں گھس چکے ہیں اور کشمیر کو پاکستان بنانے کے لیے پورا زور لگا رہے ہیں ، دیکھتے ہیں کشمیر کو پاکستان بنانے کے لیے یہ کتنی لاشیں گراتے ہیں ❤️🩹
ہر اہلِ وطن جو حق اور حقوق کی بات کرے وہ غدار
فاطمہ جناح غدار
شیخ مجیب الرحمٰن غدار
ذوالفقار علی بھٹو غدار
عمران خان غدار
مہاجر اپنے حقوق کا مطالبہ کرے تو مہاجر غدار
بلوچ اپنے حقوق کی صدا بلند کرے تو بلوچ غدار
پنجابی اپنے حقوق کی بات کرے تو پنجابی غدار
کشمیری حق مانگے تو کشمیری غدار
ہر کوئی غدار ہے سوائے اس کے
جو غدار کہہ رہا ہے
@Agha_Sarwar804
حالات حاضرہ میں پولنگ جاری ہے
مگر کئی مراکز میں انتخابی عملے کے لیے جگہ نہیں
پنجاب پولیس اندر تعینات ہے جبکہ نون لیگ کے کارکنان بھی صورتحال پر پریشان ہیں
پنجاب پولیس کے لیے جگہ بنا دی گئی ہے لیکن پولنگ اسٹاف کے لیے نہیں
https://t.co/ZCvDWflpSJ
گلگت بلتستان کے حلقہ نمبر جی بی اے 2 میں سونی کورٹ کے پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے نمائندگان اپنے انتخابی کیمپ سمیٹ کر روانہ ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا کیمپ تاحال وہاں موجود ہے
استفسار کرنے پر معلوم ہوا کہ ان جماعتوں کے کیمپوں پر کوئی ووٹر رجوع نہیں کر رہا تھا جس کے باعث انہوں نے اپنے انتخابی مراکز ختم کر دیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی مرکز بدستور قائم ہے
گلگت بلتستان کی غیور عوام کا خاموش ووٹ اپنے فیصلے کا اظہار کر رہا ہے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اسٹیکر لگا کر عوام ووٹ عمران خان کو ڈال رہی ہے
عوام پرچیاں نون لیگ پیپلز پارٹی سے بنوا کر ووٹ عمران خان کے کھمبے پر لگا رہی ہے ۔۔۔
داریل میں انتخابی عملے کی عدم آمد کے باعث 8 پولنگ اسٹیشن تاحال بند ہیں جس کے نتیجے میں ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
دوسری جانب دیامر کے حلقہ نمبر 1 میں دیوارے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے بعد پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق صورتحال کی تصدیق کر دی گئی ہے اور متعلقہ حکام سے مزید معلومات کا انتظار ہے
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
"جم خانہ لاہور پر فوجی قبضہ"
پاکستان کی سب سے قیمتی زمین پر قبضہ جمائے بیٹھا آرمی کا جم خانہ جس کی مالیت 218 ارب روپے ہے حکومت کو سالانہ کرایہ صرف 5,000 روپے ادا کرتا ھے (پورے سال کا کرایہ)
"یعنی ماہانہ صرف 417 روپے"
یعنی ایک کنال کیلئے محض 50 پیسے سے بھی کم!
حکومت پاکستان کے اپنے نرخ کے مطابق اس قیمتی زمین کا کرایہ ماہانہ 400 کروڑ روپے ہونا چاہیے تھا
مارکیٹ ریٹ کے مطابق 4 ارب 36 کروڑ روپے سالانہ! مگر پاکستان کی "غریب فوج" سال کا صرف 5 ہزار روپے دے کر 218 ارب کی پوری پراپرٹی قبضہ کیے بیٹھے ہیں۔
یہ کرایہ نہیں یہ منظم لوٹ مار ہے، یہ 26 کروڑ عوام کا مذاق اڑانا ہے۔
ایک طرف عوام بجلی، گیس، آٹے کے بل نہیں دے پا رہے دوسری طرف فوج کے کلب اربوں کی زمین پر صرف 5 ہزار روپے دے رہے ہیں۔ اور اس پر ستم یہ کہ جم خانہ لاہور مہنگی ممبر شپ فیس کے نام پر ماہانہ اربوں روپے کما رہا ھے، مزید ستم یہ کہ یہاں شراب اور کھانا رعائتی قیمتوں پر دینے کیلئے عوام کے ٹیکس سے اربوں روپے کی مزید سبسڈی دی جاتی ھے
پاکستان آرمی کا یہ کرپٹ نظام کب تک چلتا رہے گا؟ جب تک ہم خاموش رہیں گے، تب تک یہ لوٹ مار جاری رہے گی۔
" دوسری جانب بھارت نے آرمی کے زیر انتظام سبھی جم خانے حکومتی تحویل میں لے لیے ہیں"
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
کشمیر اپنے حق کے لیے دوبارہ اُٹھ کھڑا ہوا, کشمیر سے پورے پاکستان کو سبق سیکھنا چاہیے
مزاحمت ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے,جتنی جلدی ہم پاکستانی یہ حقیقت سمجھ جائیں, اتنا ہی بہتر ہوگا۔🔥🔥✊
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
جتنے مرضی ظلم کرو, جتنے مرضی پابندیاں لگاؤ, لیکن گلگت کے نوجوانوں کو روک نہیں سکتے
گلگت کے نوجوان عمران خان کے لئے سڑکوں پر نکل آئے,
یہ جوش و جذبہ دیکھ کر فیصلہ سازوں کے ہوش اُڑنے والے ہیں۔🔥🔥✊
حافظ حمد اللہ کی گفتگو !!🚨🔥
عمران خان نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا PDM میں اکثریت لوگوں کی رائے تھی کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا
مگر وہ مرد مجاہد تین سال سے بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے انہوں نے ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ میں بیمار ہو یا مجھے باہر بھیج دیں۔🔥🔥✊