ویسے حد ہے بے شرمی اور ڈھٹائی کی
پہلے عوام کو لُوٹو
اور جب چوری چکاری میں پکڑے جاؤ
تو رہائی کے لیے پھر عوام کی جیبوں سے پیسے نکلواؤ
چندہ / ڈونیشن کے نام پر.......
🤦🤦🤦
اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں مسلمان بنایا ہے 🤲
اللہ تیرا شکر ہے تو نے دیندار بنایا 🤲
اللہ تیرا شکر ہے تو نے یوتھی نہیں بنایا 🤲🤣
قسمے یار یہ مولانا صاحب یوتھیوں کی چنگی واٹ لگاتے ہیں✅
یوتھیوں ہن آرام ای 😜
#یوتھی
کل آپ کو ایٹم بم بننے کی ہسٹری سنائی ضیا کا انٹرویو پوسٹ ہوا بھٹو صاحب بینظیر شہید اسحاق خان نواز شریف سب کا رول بتایا پاکستان کے کسی حکمران نے کبھی ایٹمی صلاحیت پر سمجھوتہ نہی کیا واحد حکمران عمران تھا جس نے ایٹمی پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا
یوتھیے آج جو کر رہے وہ مشن نور اور مشن عمران ہے
نوسرباز عمران کو امت مسلمہ کا لیڈر کہنے والوں اگر ہمت ہے تو اس نوجوان کی باتوں کا جواب دیدے،
کیونکہ ٹرمپ کے آگے لیٹنے والا کبھی امت مسلمہ کا لیڈر نہیں بن سکتا۔
پاکستان کے میڈیا پر یہ بیان صبح شام دکھانا چاہئے!
پاکستان کا رضا شاہ المعروف عمران نیازی بھارت سے صلح کی صورت میں ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاہتا تھا تاکہ پاکستان کبھی اسرائیل کے لئے خطرہ نا بنے
یہ اسکے اپنے الفاظ ہیں، میں نہیں بول رہا
سن لو نمک حرامو
After taking a severe thrashing in Battal Sector and losing over 12 soldiers, Indian Army wave the white flag for #Pakistan Army to allow them to pick up dead bodies of Indian soldiers
Thrashing Pakistani style……
#PakistanArmy#IndiaPakistanWar
آپ خود سن لیجئے یو اے ای نے پاکستان کو بتایا کہ اگر یہ یوتھیاپے کا فتنہ کنٹرول نا کیا ہم پاکستانیوں پر جاب کی پابندی لگا دیں گے
یو جو پولیٹیکل ریڈیکلائزیشن ہے یہ جو ملکی سیاست کو بیرون ملک سڑکوں تک جنون کی صورت لے جا رہے اس کا حتمی نتیجہ یہی تباہی ہے
افغان قونصل جنرل کو ناپسندیدہ قرار دیکر پاکستان سے نکالا جائے انہیں شرم تک نہیں آتی کہ جس پاکستانی قوم نے ان کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کیا اسی قوم کا احترام بھول گئے اور قومی ترانے کا احترام بھی نہیں کرسکتے۔ نہ سفارت کاری کے یہ آداب ہیں اور نہ اخلاقیات اسکی اجازت دیتے ہیں۔ ایسے رویہ پر بھی ہر وقت افغانستان افغانستان کرنے والے انکے ایجنٹ تو ہو سکتے ہیں پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے