خیبرپختونخوا کی صورتحال ۔۔۔ تحریکِ انصاف نے آج پشاور، ہشتنگری، فردوس کے مقام پر 12 بجے احتجاج کی کال دی تھی ۔۔۔ 2 بجنے کو آ گئے ۔۔۔ اب تک 50 لوگ بھی نہیں آئے احتجاج کیلئے ۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنان سے زیادہ تو میڈیا سوشل میڈیا کیلئے لوگ اکٹھے ہو گئے ۔۔۔
ستم ظریفی یہ کہ پولیس نے بھی سوچا کہ شاید لاکھوں ہزاروں لوگ جمع ہونگے احتجاج کرینگے ۔۔۔ کئی قیدی گاڑیاں بھجوا دیں ۔۔۔ مگر 50 کارکنان بھی نہیں آئے ۔۔۔ افسوسناک صورتحال ۔۔۔
الحمدللہ، خبر پھر سچ ثابت ہوئی 🙏🏻 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سب سے پہلے خبر دی تھی کہ سہیل آفریدی کی حکومت قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی۔ حکومت ختم ہو رہی ہے۔ ایمرجنسی نافذ ہو رہی ہے۔ کسی مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ معاملات no reconciliation اور no return پر پہنچ چکے ہیں۔ 8 سے 10 اکتوبر ایمرجنسی کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔ ایک ایک خبر درست ثابت ہوئی 🙏🏻
Thousands of Imran Khan supporters are on the way to Islamabad to demand his release from prison. Pakistan’s former PM has been in jail since 2023. The government says it will not allow the march to enter the capital.
ہمت ہے تو آو لانگ مارچ کرکے دکھاو: جناب عطا اللہ تارڑ کا چیلنج
نہیں جانو، اگلے ماہ کریں گے، ہمیں اپنے کپڑے بھی دھونے ہیں: شفیع جان اور دیگر چماٹان
بس اتنی سی بات تھی
یہ بزدل لوگ ہیں، ان کی کوئی تیاری ہی نہیں ہے، ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو۔ عطا تارڑ
#pakistan@TararAttaullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی 'بی ٹیم' اور ٹی ٹی اے کی 'سی ٹیم' ہے. یہ تحریکِ انصاف نہیں تحریک انتشار ہے. دہشتگردوں کے سیاسی ونگ نے ہی ملک کو مفلوج کرنے کی بار بار سازش کی، اب انہیں مفلوج کیا جائے گا. کے پی پر مسلط نام نہاد وزیراعلیٰ ٹی ٹی پی کا السوال کمانڈر ہے. بھڑکیں نہ مارو، تم میں ہمت ہوتی تو کرتے لانگ مارچ. اس بار تمہارا شافی علاج کیا جاتا.
ریسدیں حاضر ہیں،جو خاندان پاناما کیس میں تین نسلوں کی رسیدیں دے سکتا اسکے لیے لندن وزٹ معمولی بات،البتہ 190 ملین پاؤنڈ،ہیلی کاپٹر کے سیر سپاٹوں اور توشہ خانہ کی گھڑیوں اور جیولری کی رسیدیں قیامت تک نہیں آنی۔