مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے کہ جنہیں وہ گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں۔
مرد وہ ہستی ہے جو تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے💯🥀
پوچھا گیا، صبر کس کو کہتے ہیں؟
جواب ملا:
جب تمہاری آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوں،مگر تمہاری زبان پر شکوہ نہ ہو
اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ جو اللہ کرتا ہے بہتری اسی میں ہوتی ہے 🥀❤