وہ بولا: ’’میں ابھی کسی پہاڑ کی پناہ لے لوں گا جو مجھے پانی سے بچالے گا۔‘‘ نوح نے کہا: ’’آج اللہ کے حکم سے کوئی کسی کو بچانے والا نہیں ہے، سوائے اُس کے جس پر وہ ہی رحم فرمادے۔‘‘ اس کے بعد اُن کے درمیان موج حائل ہوگئی، اور ڈُوبنے والوں میں وہ بھی شامل ہوا۔
﴿سورۃ ھود، ۴۳﴾
پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کی بیرونی سازش اور قوم پر مسلط کی گئی جرائم پیشہ کٹھ پتلیوں سے متعلق آگاہی کے ساتھ نہایت جوش و جذے کے اظہار پر میں اپنے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کچھ دوست چاند رات کو بھی بندے گنتے رہے 😂۔ یار ویسے حد ہے۔ انتہائی ذمہ داری سے پھر اس پر ماہرانہ رائے سے قوم کو مستعفید بھی کیا۔بھائی قوم کو کرنے دیں جو کر رہی ہے، آپ چاندرات کو کیوں اپنا خون جلاتے رہے۔
سازشی اکٹھے تھے، پلان مضبوط تھا، عہدے بٹے ہوئےتھے، فیصلے ہو چکےتھے۔ لیکن رب کی منظوری نہیں تھی۔ ایسی کایا پلٹی کہ ساری قوم جاگ گئی جو پچھلے 74 سالوں میں ایسے کبھی نہیں جاگی تھی۔
ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک رب العالمین۔ 🙏
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حقیقی جمہوریت پسند لیڈر صرف عوام پہ تکیہ کرتا ہے۔ وہ کسی غیرجمہوری طاقت کے جوتے نہیں چاٹتا یا کسی بیرونی ایجنڈے کا مہرہ نہیں بنتا۔ عوام سے ہوتا ہے عوام میں ہوتا ہے۔ 🇵🇰❤
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
مفتاح اسماعیل نے عمران خان کا اِس وجہ سے تمسخر اُڑایا کہ اُنہوں نے قرآنی آیات کا حوالہ دیا تھا- پھر اِس کا تعلق طالبان سے جوڑ دیا- جانے کیوں کُچھ لوگ امریکہ نوازی میں حد سے گزر جاتے ہیں اور خود کو لبرل liberal ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں- #MarchAgainstImportedGovt
شہباز شریف نے قیدیوں کی دو ماہ سزا کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
واہ کیا نا انصافی ہے قیدیوں کی 2 ماہ کم اور اپنی ساری سزا ختم سبحان اللہ
#MarchAgainstImportedGovt#PetrolDieselPrice
أَتَى أَمْرُ اللّهِ فَلاَ تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ
اللہ کا وعدہ (قریب) آپہنچا سو تم اس کے چاہنے میں عجلت نہ کرو۔ وہ پاک ہے اور وہ ان چیزوں سے برتر ہے جنہیں کفار (اس کا) شریک ٹھہراتے ہیں۔
(سورۃ النَّحْل، 16 : 1)
تمام بھکاریوں کو مبارک ہو 🖐
چائنہ کرپشن پہ پھانسی دینے والا پہلا ملک ہے جبکہ پاکستان کرپشن پر وزارتیں دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور