ان دنوں وہ واحد چیز جس کی میں کمی محسوس کرتا ہوں وہ شمالی پہاڑیوں میں اپنے بیٹوں کے ہمراہ کوہ پیمائی (Hiking) ہے۔
رب العزت نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی گزرگاہیں (Mountain Trekking) عطا کررکھی ہیں۔ ایک روز ہم پاکستان کو سکینگ (Skiing) کا مرکز بھی بنائیں گے، انشاءاللہ۔
“Our father cares about the image of his country. He cares about peace more than his own situation. He decided to call off a protest of his party recently while talks were taking place in Islamabad.” Sulaiman Khan.
یہ جرنلسٹ بتا رہی ہے کہ میں نے دس بچے اپنی آنکھوں سے دیکھے جن کو اسرائیلیوں نے گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیے اور وہ بھی پانچ سال سے کم عمر کے بچے تھے،
#IsraelGenocideState https://t.co/LWqpm8PLa2
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
Imran Khan has raised serious concerns about his health and prison conditions. Barrister Salman Safdar briefed the media about Imran Khan’s untreated vision loss, denial of access to personal doctors, and prolonged solitary confinement for both him and his wife.
Barrister Safdar further added that Bushra Khan is also suffering from eye problems and the same board that examined Imran Khan would examine her.
Both Imran Khan and Bushra Khan are being treated extremely inhumanely in their arbitrary detention. Both of them must be granted immediate medical attention in the presence of their family and personal physicians.
#SaveImranKhansEyesight
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
ایران نے اپنی تیل تنصیبات پر بمباری میں شامل میراج بمبار طیارے کی تصاویر جاری کردیں جو نہ تو اسرائیل کے پاس ہیں جنگ میں نہ امریکہ۔۔۔۔صرف عرب امارات کے۔
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔
جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ۔
اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ۔💔
عدالتی لباس میں چھپے سہولت کاروں نے انصاف کو مذاق بنا دیا ہے۔ القادر ٹرسٹ سے لے کر توشہ خانہ تک، ہر اہم موڑ پر جسٹس سرفراز ڈوگر کا قلم صرف تاخیری حربوں اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے ہی چلتا ہے۔
ایک سابق وزیر اعظم کی اہم سماعت کو 'میٹنگ' کی بھینٹ چڑھانا اسی پرانی سہولت کاری کا تسلسل ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔ شرم کا مقام ہے کہ قانون کو ایک بار پھر طاقتور کے اشاروں پر بے بس کر دیا گیا۔
#ShameOnJudges
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟
عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔
جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے!
#PakistanNeedsImranKhan