راحتِ قلبی، مادرِ جاں حضرت سیّدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا آپ کا اسمِ منور میرے دل کے زخموں کا مرہم اور میری روح کا چین ہے🙏🏻💔
"الحمدللہ کہ مادر می"
بری چالیں چلنے والے اپنے آپ ہی ذلیل ہوتے ہیں
یاد رکھیں بری چالیں نہ چلیں
اگر کوٸی آپ کے لیے بری چالیں چلتا ہے
تو آپ بد اخلاق نہ ہوٸیں
آپ صبر کریں پھر آپ دیکھو گے کہ آپ کا مکام اللہ تعالیٰ کتنا اونچا کرتا ہے
اللہ تعالی آپ کو عزت دے گا
https://t.co/VP1Z1k5lgx