محترم قائد آپکی نظر کرم کے منتظر حلقہ پی پی 144 کے عوام ہماری پسماندہ تحصیل پر رحم کریں مجتبیٰ جمال کو ٹکٹ دیکر ورکرز کو عزت دیں
#پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال
قائد محترم ووٹ کی عزت کیلئے ہم ہمیشہ آپکے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے لیکن اب ورکرز کو بھی عزت دیں آپکی موجودگی میں ہمارے حلقے کا حق اور مجتبیٰ جمال جیسا مضبوط امیدوار چھینا جا رہا ہے
#پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
1989 میں تحصیل بننے والا شہر صفدرآباد آج بھی مسیحا کے انتظار میں ہے محترم قائد جناب میاں محمد نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ہم سے ہمارا مسیحا مت چھینے 😢
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
ہماری پیاری لیڈر محترمہ مریم نوازشریف ایک نظر پی پی 144 پر ہماری تحصیل کو انصاف دیں صحیح شخص کو ٹکٹ دیکر ہمارے حلقے اور اپنے ورکرز پر احسان کریں
#پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال@MaryamNSharif
قائد محترم ووٹ کی عزت کیلئے ہم ہمیشہ آپکے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے لیکن اب ورکرز کو بھی عزت دیں آپکی موجودگی میں ہمارے حلقے کا حق اور مجتبیٰ جمال جیسا مضبوط امیدوار چھینا جا رہا ہے
#پی_پی144کی_آوازبیرسٹرمجتبی_جمال@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
ڈیفینس میں گاڑی ٹکر مارکے6افراد کوقتل کرنےوالا قاتل افنان خودکو اے ٹو کاسٹوڈنٹ بھی کہتا ہےاور14سال عمر بتاتاہے۔ کسی بھی سکول بچے کو5سال سے پہلے داخل نہیں کیاجاتا،11سال بعد اسکااو لیول اور پھر مزید2سال بعداسکا اےلیول۔ یہ 18سال کا ہے اس پربچوں والانہیں بالغ والا قانون لاگوہوتاہے۔
رھبر پاکستان میاں محمد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ میاں شہباز شریف
پاکستان میں فسطائیت کے حتمی خاتمے اور ارض وطن کو ترقی کے راستے پر لانے وال�� دونوں محاذوں پر بیک وقت حالت جنگ میں ھیں۔
اللہ فتح یاب کرے
یہی پاکستان کو آگے لے جانے کی نوید ھے
@MaryamNSharif
مسلم لیگ ن کا درخشندہ ستارہ یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا پر شبانہ روز آنتھک محنت کرنے والے علی خان یوسفزئی اور امید سحر سے نوید سحر تک کا کٹھن سفر طے کرنیوالی قائد کی شیردل بیٹی محترمہ مریم نواز قائد نواز شریف کی آمد کے پرمسرت موقع کو فقیدالمثال بنانے کی کاوشوں میں شریک
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
گورنر ہاوس میں Na126 کے بلدیاتی نمائندوں جس میں چئیرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، لیڈی کونسلرز، صدر مسلم لیگ لاھور #ملک_سیف_الملوک_کھوکھر
کے ھمراہ گورنر بلیغ ر حمان سے ظہرانہ پر ملاقات ملک سیف الملوک کھوکھر کا عوامی انداز جس میں ساتھیوں کی عزت سب سے مقدم نظر آرھی
@MaryamNSharif
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
اور مادرجمہوریت مرحمومہ بیگم کلثوم نواز
کی رحلت کا دن ھے
اللہ کے حضور دعا گو ھیں کہ
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔آمین
@MaryamNSharif@Alikhanyzai
مشرف کی آمریت کے خلاف عملی طور پر کھڑی ہونے والی آواز مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی آج پانچویں برسی ہے ۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔آمین
@MaryamNSharif
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی مرحوم سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کی رہائش گاہ آمد، مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئیے صبر جمیل کی دعاء، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
#حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹییم