پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم، آرور یونیورسٹی جہاں معیاری تعلیم، تخلیقی صلاحیت اور جدید علوم سندھ کے شاندار ورثے سے جڑ کر نئی نسل کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
میئر عبدالرؤف غوری اور ڈپٹی میئر کی زیر صدارت 14 اگست کی تقریبات کے انتظامات کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 79واں یومِ آزادی میونسپل کارپوریشن، تعلیمی و دیگر اداروں کے اشتراک سے جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ میئرصاحب نے تمام اداروں کو پروگرامز کا شیڈول جمع کرانے کی ہدایت کی
As the world’s largest cardiac care network, NICVD continues to save millions of lives by providing free, best cardiac treatment to patients from across Pakistan. Through its vision of Health for All, the Government of Sindh remains committed to accessible, quality healthcare for every citizen .
🇵🇰 #NICVD
اگر ریاست کے صدر پر کوئی ہاتھ اٹھائے، اس پر تشدد ہو اور آپ کہیں کہ صرف تُو تُو میں میں ہوئی ہے؟ ہمارے 40 سال پرانے کارکن کا قتل ہوتا ہے، ان کے سر پر ڈنڈا مارا جاتا ہے اور آپ اتنی آسانی سے فرما دیتے ہیں کہ یہ صرف دل کا دورہ تھا! کیا 70 سال کے بزرگ کو سر پر ڈنڈا مار کر مار دینا قتل نہیں ہے؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے سچائی سامنے آنی چاہیے اور انصاف ہونا چاہیے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کی آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
اگر الیکشن کریڈیبل نہیں ہے، صاف شفاف اور منصفانہ نہیں ہے، غیر جانبدارانہ نہیں ہے تو اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا۔ یہ صرف پیپلز پارٹی کی بات نہیں، آزاد کشمیر کا کوئی باشندہ اور ووٹر یہ بات تسلیم نہیں کرے گا۔ پانچ سال انتظار کرنے کے بعد ووٹر سے اس کے ووٹ کا حق بھی محروم کر دیا گیا ہے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کی آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
انتخابات ہوتے رہتے ہیں لوگ ہارتے بھی ہیں اور جیتتے بھی ہیں لیکن جب ناانصافی ہو اور کارکنان کی قربانیوں کو معمولی قرار دیا جائے تو دل روتا ہے۔ ہم سے ہماری محنت کا حق چھین کر دوسرے امیدواروں کی جھولی میں ڈالا جا رہا ہے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کی آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
ہم اور مسلم لیگ ن ایک طرف اتحادی ہیں لیکن دوسری طرف انتخابات میں ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ میرپور ڈویژن کے پہلے مرحلے میں ہمارے لوگوں پر تشدد کیا گیا، انہیں پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکالا گیا اور ووٹ کا حق چھینا گیا۔ لیکن بیلٹ پیپر کبھی جھوٹ نہیں بولتا، بکسے کھولے جائیں گے تو اندھے کو بھی نظر آ جائے گا کہ بیلٹ باکسز کی اسٹفنگ ہوئی ہے یا واقعی صحیح ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کی آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
شہر شہر مسلم لیگ ن نے دھاندلی کی مثالیں قائم کرکے ثابت کردیا کہ یہ بغیر دھاندلی کے کہیں سے بھی نہیں جیت سکتے، یہ سیالکوٹ کے مناظر ہیں جہاں ان شکست خوردہ عناصر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کیمپ پر حملہ کرکے توڑپھوڑ کی اور جیالوں کو زخمی کیا۔
@BBhuttoZardari#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
On International Youth Day, we reaffirm our commitment to empowering the youth of Pakistan the nation’s greatest strength and its brightest hope.
Under the visionary leadership of Chairman @BBhuttoZardari , the Pakistan Peoples Party has always believed that young people deserve opportunities, quality education, meaningful employment, and a voice in shaping the country’s future.
As workers of the Peoples Youth Organisation, we remain dedicated to serving our communities, standing with the people, and carrying forward the legacy of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and Shaheed Zulfikar Ali Bhutto through unity, progress, and public service.
Together, let’s build a stronger, more prosperous, and inclusive Pakistan.
Happy International Youth Day!
#InternationalYouthDay #PPP #PYO #BilawalBhuttoZardari #YouthEmpowerment #Pakistan
#pakistanindependenceday
Aror University of Art, Architecture, Design & Heritage is transforming higher education in Sindh by bringing quality education and creativity closer to young people.
Fully supported by the Government of Sindh, the university welcomes students from across Pakistan while connecting modern education with Sindh’s rich history and heritage.
From art and architecture to design, technology and sciences, Aror University is where heritage inspires innovation and the future is shaped.
قومی اقلیتی دن کے موقع پر خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان بھر کی اقلیتی برادریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں نے تعلیم، صحت، قانون، افواج، کاروبار، کھیل اور فنون سمیت ہر شعبے میں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
@AseefaBZ