Hello, I'm contacting you regarding my LinkedIn account, which I have been unable to access for the past two weeks. I've already tried the available login and account recovery options, but the issue remains unresolved. This is becoming urgent
@LinkedIn@LinkedInHelp
Give people comfort and constant entertainment, and they won’t rebel.
In modern politics, this means cheap dopamine, endless headlines, and just enough economic relief to keep outrage scrolling instead of organizing. Control today isn’t enforced with chains, but with distractions
ٹویٹر X سے ہزاروں ڈالرز کمانے کے لیے 500 فالورز اور 3 ماہ میں 5 ملین impression ہونا ضروری ہے آئیں ایک دوسرے کو مل کر grow کرتے ہیں۔
1) پروموشن کےلئے کمنٹس میں اپنا نام مینشن کر دیں
2) اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں۔۔
3 اور مجھے @theasifshahzad فالو کریں۔
یہ زندگی ہے
اور میں بہت تھک گیا ہوں
مجھے ہزاروں باتیں آتی ہیں
مگر میں بولنے کو ایک مشقت سمجھتا ہوں
میں نے بولنا اتنا کم کر دیا ہے
کہ جلد ہی بولنا بھول جاوں گا
دن ،ہفتے ،مہینے اور سال
میرے سامنے سے تیز رفتار گاڑیوں کی طرح گزرتے جاتے ہیں
مگر میں سڑک پار نہیں کر پا رہا
اس بوڑھے کی طرح جسے کسی کے سہارے کی ضرورت ہو
میں کمرے کی یکسانیت سے بیزار ہو کر بھی
اس سے نکلنے کی ہمت نہیں کر سکتا
جیسے یہی میری سزا ہو
معلوم نہیں مجھے کتنے دن سے بخار ہے
میرے اندر کیا چل رہا ہے
میں کیا کر رہا ہوں
مجھے کسی چیز سے فرق نہیں پڑتا