@CaptEmaan عمران خان ہمارے مامےکاپُترنہیں ہےاگراُس کی جگہ پرکوٸی اوربھی ہوتااورحق پر ڈٹ جاتاتوہم اُس کاساتھ دیتے کیونکہ اللّٰہ کافرمان ہے ”کونومع الصادقین“آپ تواپنےالفاظوں سے اپنی تربیت دِکھارہی ہیں اپناظرف بڑارکھیں اورمہذب زبان استعمال کریں۔
@CaptEmaan اور یہ ماں بہن کی ننگی گالیاں آپ کوتب یادکیوں نہیں آتی جب یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کےلوگ منہ سےنکالتے اُسوقت آپ اندھی،گونگی اوربہری بن جاتی ہیں آپ کیوں سیاست میں آکراپنا بچاکھچاسٹیٹس تباہ کررہی ہیں۔اللّٰہ ہدایت دے آپ جیسوں کواورمرنےسےپہلے حق دِکھاۓکیونکہ مرنےکےبعد پھر حساب بڑاسخت
@CaptEmaan آپ چیخ اورچِلارہی ہیں حق بات خودبخودثابت ہوجاتی ہے چیخ چِلاکرثابت نہیں کرنی پڑتی آپ ایک عورت پر دوسری عورت پنکی اور پتہ نہیں کیاکیابول رہی ہیں آپ کی زبان بھی اتنی پاکیزہ نہیں ہے جتنی آپ بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں جب انسان سچ جانتے ہوۓ بھی جھوٹ کی بندگی کریں تب چیخیں نکلتی