Everyone’s busy trying to ‘stand out,’but here’s a twist:
What if true growth comes from blending IN with the right crowd, building connections, and amplifying others’ voices?🌱
Not just about me,but us.
Follow if you’re about real community.Let’s build together.🤝
#XCommunity
اسلام وعلیکم شام بخیر ❤️
محبت ہو یا نفرت پلٹ کر ضرور آتی ہے. اب سوچنا یہ ہے کہ آپ کے دامن میں کیا ہے؟
ہم انسان نفرت بانٹ کے محبت امید ایسے کرتے ہیں جیسے پٹ سن کے پودے سے شکر کی امید کرنا ہوتا ہے
تو اب بھی وقت نہیں گزرا ہے جب تک سانس ہے مہلت ہے اس لیے دلوں سے کدورت و نفرت نکال کے محبت بانٹنا شروع کر دیں اس سے ہم اللہ اور اللہ کی مخلوق دونوں کی نظر میں پسندیدہ بن جائیں گے ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں آسانی اور سکھ بانٹنے والا بنائے آمین
#pakistan
https://t.co/3XBoQyipve