انتہائی معتبر ترین ذرائع سے واضح تصدیق کے بعد کہ اسوقت تمام رزلٹس آر اوز کے دفاتر میں بغیر پولینگ ایجنٹس تبدیل کئے جارھے ھیں اور یہ کام پنجاب بھر میں خاص طور پر کیا جارھا ھے-
اس طرح نتائج تبدیل کرنے سے یہ دھاندلی اور چوری اب ناقابل قبول ھوگی، اسکو کوئی تسلیم نہیں کرے گا-
قسم بعوامِ پاکستان !! استحکامِ پاکستان پارٹی ہو یا پھر پی ڈی ایم۔۔۔ عمران خان کو الیکشن لڑنے کو موقع ملا تو نئے چہروں کے ساتھ بھی وہ خیبر سے کراچی تک ہر حلقے میں اِن کی ضمانتیں نہ ضبط کروا دے تو کہئیے گا۔۔۔
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
یہ جو ننگ تھے، یہ جو نام تھے، مجھے کھا گئے
یہ خیالِ پختہ جو خام تھے، مجھے کھا گئے
جو کھلی کھلی تھی عداوتیں، مجھے راس تھیں
یہ جو زہر خَند سلام تھے۔۔۔ مجھے کھا گئے