@dtnoorkhan The arrest in Kabli Bazaar, Nazimabad, highlights the ongoing efforts of Pakistan Rangers Sindh to curb criminal activities.
#محافظ_سندھ_رینجرز
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی منشیات فروش گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے *کابلی بازار، ناظم آباد* میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کے ��لاف صرف *تھانہ رضویہ سوسائٹی* میں منشیات فروشی سمیت *25 مقدمات* درج ہیں جبکہ اس کے بیٹے اور دیگر ساتھی بھی منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں
ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں
#محافظ_سندھ_رینجرز