غزوہ احد میں کچھ مسلمانوں کو لگا کہ جنگ ختم ہوگئی ہے، اس کے بعد دشمن نے حملہ کر دیا اور نقصان پہنچایا-
یاد رکھیں دشمن دشمن ہوتا ہے۔
جاگتے رہیں، چوکنے رہیں۔
With every challenge, we grow stronger. With every test, we prove our resilience. Pakistan, our beloved homeland, will continue to thrive and prosper.
Let's stand united.
#PakistanZindabad
عزیزم ہم وطنوں🇵🇰!!
ڈرون کے پرخچے اڑتے دیکھ کر تماشہ بنانے کی نہیں رب کے آگے سرجھکانے کی ضرورت ہے۔
کیا ہی بہتر ہو کہ اسی مقام پر لوگ سجدہ شکر اداکرلیں
امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان کی مشترکہ قوت کے سامنے پاکستان اگر ثابت قدم ہے تو اس میں کمال فوج اور قوم کا نہیں۔ یہ محض اللہ کا کرم ہے۔ اللہ کی مدد آنے پر اترانا نہیں بلکہ رب کے آگے سرکو جھکانا چاہئے۔
جب سرکار (ص) فاتحانہ انداز میں مکہ داخل ہورہے تو آپکا سرِ عاجزی کے اظہار کیلئے اتنا جھکا ہوا تھا کہ دیکھنے والوں کو لگتا تھا کہ گویا پیشانیِ مبارک اونٹنی کی پیٹھ سے لگی ہوئی ہے۔
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
اللہ کی نصرت آنے پر شکر کرنے والے بندوں کو ہمارا رب مزید عطا کرتا ہے جبکہ شیخی خور ناشکرے اسے بالکل پسند نہیں
اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🤲🇵🇰🤍💚
پاکستان_ہمیشہ_پائندہ_باد
In times of turmoil, we stand strong. In the face of adversity, we unite. Today, we reaffirm our commitment to our nation's resilience, courage, and unwavering spirit.
Let's stand together, support our armed forces, and pray for peace and stability.
#PakistanZindabad