Dear
@elonmusk@X@Faheem__GiLL
Is a Very good and prominent Social Worker,
X Has Suspended His Account without any Prior Warning Please Restore his Account.
ہمارا بھائی کیوں جیل میں ہے ہمیں نہیں پتہ: ہمشیرہ مجرم عمران خان
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے اپنی سیاست کے لئے اپنی مفادات کے لئے ریاست کو تباہی کے دہانے پہنچایا،
آپ کا نااہل بھائی اور بھابھی قومی مجرم ہیں جس نے توشہ خانہ چوریاں کی خانہ کعبہ والی گھڑی بیچی،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے 190 ملین پاونڈ کے عوض 458 کنال زمین بطور رشوت لی،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے گوگی کے ذریعے کرپشن کا مال سمیٹا اور اسے راتوں رات فرار کرایا،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے فیض حمید کے ساتھ مل کر ریاست میں ریاست قائم کی،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے سائفر سازش کا ڈرامہ رچا کر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے سانحہ 9 مئی کرایا مسلح بغاوت کی سرکاری نجی املاک پر فوجی تنصیبات پر شہداء وطن کی یادگاروں پر حملے کرائے،
آپ کا نااہل بھائی قومی مجرم ہے جس نے عدت میں شدت کی وجہ غیر شرعی نکاح کیا،
قائد میاں نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اعلان کردہ ریلیف پیکج 14 روپے فی یونٹ بجلی صارفین میں آئیسکو، لیسکو، گیپگو، فیسکو اور میپکو کے صارفین شامل ہیں۔۔۔۔
ہر چند ___ کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا _____ کل نہیں ہوا
بچھڑے ہوئے تو ____ ایک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا
ساقی امروہوی
#NewProfilePic
اھم خبر !!! ‼️
عمران خان کے لیے جیل میں سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا ،ذرائع
عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع
سکیورٹی اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کا جیل میں مکمل نیٹ ورک پکڑ لیا،ذرائع
جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کی گئی ہے،ذرائع
دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ ناظم، سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر شامل ہیں،ذرائع
دونوں افسران سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اکرم کے قریب رہائش پذیر تھے
اڈیالہ جیل سے ہٹائے گئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سے حاصل معلومات کی بنیاد پر مزید 6 ملازمین سے پوچھ گچھ کی جائے گی،ذرائع
محمد اکرم کے 2 اردلی، 3وارڈر اور ہیڈ وارڈر سے پوچھ گچھ کی جائے گی،ذرائع
تمام ملازمین محمد اکرم کے قریبی تصور کیے جاتے ہیں،ذرائع
عمران خان کو جیل میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بھی مثبت پیش رفت ہوئی ہے،ذرائع
3 یورپی ممالک کے نمبرز پر بنائے گئے واٹس ایپ کے لیے استعمال ہونے والے موبائل فون کے شواہد بھی مل چکے ہیں،ذرائع
اڈیالہ جیل سے ہٹائے گئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری اور ایک سابق صوبائی وزیر پنجاب کے قریب سمجھے جاتے ہیں،ذرائع
محمد اکرم پر عمران خان کے لیے پیغام رسانی اور سہولت کاری کا الزام ہے،ذرائع
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم مختلف اوقات میں مجموعی طور پر 15 سال سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل تعینات رہے،ذرائع
عمران خان کو خلاف ضابطہ فراہم سہولیات، پیغام رسانی کے معاملات پر جیل انتظامیہ کی میٹنگ آج ہونے کا امکان ہے، ذرائع
انکل👈 @OfficialDGISPR آئی ایس پی آر اگر فیض حمید کو تحویل میں لیتے ہوئے کوئی ویڈیو ہے تو پلیز عنایت فرمائیں تاکہ قوم 2018 سے اس ملک اور قوم کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے کی پکڑ کی ایک جھلک دیکھ سکے۔😝