اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْن ✨
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے شہدائے مریدکے کے لیے محفلِ میلاد سجائی گئی۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری اس محفل کو ہمارے لیے ذریعۂ نجات بنائے اور ہمیں ہمیشہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں جینے اور مرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🥹💚
چہرہ کوئی بھی آنکھ میں ٹھہرا نہ پھر کبھی
اور ہم نے کسی بھی شخص کو چاہا نہ پھر کبھی
روٹھا زارا سی بات پر اُٹھ کر چلا گیا
ایسا گیا کہ لوٹ کہ آیا نہ پھر کبھی❤️🩹