پی ٹی آئی کی 180 سیٹیں تو 100 فیصد پکی ہیں ہی اور مزید بھی آئیں گی انشاء اللّٰہ
اور
خوشی کی خبر یہ ہے کہ ان تمام 180 سیٹوں کا فارم 45 ڈاٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے ۔۔
“اس میں اب کسی بھی قسم کا ہیر پھیر ممکن نہیں”
جان سے زیادہ قمیتی ایمان ہوتا ہے اس لیے دعاؤں کی ضرورت فلسطین سے زیادہ 57 ممالک کوہے فلسطنییوں کی تو صرف جان جارہی ہے 57 اسلامی ممالک کے تو ایمان پر سوالیہ نشان قائم ہوگیاہے.
اہل فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا ہے-
#StopGenocideInGaza
@ARYSabiirShakir @soldierspeaks کِیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
مثالِ ماہ چمکتا تھا جس کا داغِ سجود
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
ہوا حریفِ مہ و آفتاب تُو جس سے
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی
💔💔