جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں سیدھی عرش تک پہنچتی ہیں۔ اس لیے، فجر کو کبھی ترک نہ کرو، کیونکہ یہی وہ عبادت ہے جو تمہارے لیے بے شمار رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے۔ ❤️
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
دہی
مزاج سرد تر
گھر کی دہی زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے
سحری میں کھانے سے پیاس و جسمانی ٹھکاوٹ میں مفید ہے
دہی ڈپریشن کا علاج ہے
سر ميں لگانے سے خشکی دور ہو جاتی ہے
کیلشم سے بھر پور
بلغمی مزاج والے ہمیشہ چٹنی بنا کر کھاٸیں
کالی مرچ ، پودينہ ،لہسن ، زيره سفيد ملاکر استعمال کریں۔
قبض، خشکی اور تیزابیت کا
مجرب نسخہ
معدے، آنتوں اور جسم کی اندرونی خشکی کے لیے انتہائی مفید ۔ قبض، خشکی اور معدے کی تیزابیت کے لیے لاجواب
روغن بادام ایک چمچ
روغن زیتون ایک چمچ
روغن کسٹراہل ایک چمچ
تمام روغن کو اچھی طرح ملا لیں۔
روزانہ رات کونيم گرم دودھ ميں ملاکراستعمال کریں۔
بھنے چنے ایک مزیدار اور صحت بخش اسنیک ہیں، جو روزمرہ کی غذائی عادات میں شامل کرنا بہت فائدہ مند ہو سکتا ہے
۰ بھنے چنے میں فائبر اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو بھوک کو کم کرنے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں
معدے کی جلن اب بلکل ختم!
چاہیے کتنی بھی جلن اور گرمائش ہو فوری سکون!!!
کیلے دو سے تیں عدد
اسپغول چھلکا دو چمچ
ایک گلاس دودھ
کیلے اور دودھ کا جوس بنائیں
اسپغول دو چمچ ملاکر کچھ دیر کے لیے فریز رکھیں
تیز ٹھنڈا ٹھنڈا چمچ سے کھائیں
فائدہ عامہ ریپوسٹ ضرور کريں
بار بار پیشاب آنا اور مثانہ کی کمزوری پیشاب کے بعد قطروں کا آنا بلکل ختم بار بار پیشاب
نہیں آئے گا، مثانہ مضبوط ہو جائےگا..
خاص طور پر بچوں میں بستر پر پیشاب کرنے کے لیے مجرب المجرب ھے
فائدہ عامہ کے لیے ریپوسٹ ضرور کريں
مونگ پھلی
مزاج: گرم تر
طاقت بخش غذائیت سے بھرپور
اعصاب کو تقویت دیتی ہے
دماغی کمزوری میں مفید
جسم میں حرارت اور توانائی پیدا کرتی ہے وزن بڑھانے میں مددگار
مردانہ قوت میں اضافہ کرتی ہے
دل اور پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے
روزانہ 20 تا 30 گرام
بہتر ہے کہ بھنی ہوئی استعمال کی جائے
کجھور کے فائدے
فوری توانائی فراہم کرتی ہے
خون کی کمی میں مفید
قبض دور کرتی ہے
دل اور دماغ کو طاقت دیتی ہے
ہاضمہ بہتر بناتی ہے
قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے
کمزوری اور نقاہت میں فائدہ مند ہے
کھجور کا مزاج:
گرم تر (درجہ دوم)