پاکستانی عدالتوں کے آخری نامہ نگار۔۔
یہ صدی ان نامہ نگاروں کی آخری صدی ہے۔۔۔۔اللہ بخشے صحافیوں کی پوری ٹیمیں ہوتی تھیں، صدیق جان کی رپورٹنگ چینل کو ججز ریمارکس کے ٹِکرز چلانے پر مجبور کر دیتی تھی۔۔
اور پھر
ایک دن
باجوہ آیا اور عدالتوں کو کوٹھے اور ججز کو طوائفوں میں تبدیل کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایک دلچسپ اور غیر معمولی فیصلہ آیا ہے
فیصلہ یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے خفیہ ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی بیرون ملک تعیناتی روکنے کا حکومت کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا اور ان افسران کو تعینات کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے
قصہ کچھ یوں ہے کہ بیرون ملک ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کے لئے 28 افسران کی سلیکشن ہوئی ٹیسٹ انٹرویو اور اس کے بعد اکیڈمی ٹریننگ بھی ہوئی سب کبھی شفاف ہو گیا لیکن 18 کو تعیناتی مل گئی 10 کو روک دیا گیا
وزارت تجارت نے وجہ یہ بتائی کہ اینٹلی جنس نے Not suitable لکھ کر بھیجا اس لئے تعیناتی روک دی
معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے آیا تو عدالت کے سامنے وزارت تجارت حکام نے بھی تسلیم کیا کہ ہم نے رپورٹ نہیں پڑھی نا ہی ہمیں وجوہات معلوم ہیں لیکن کیونکہ خفیہ ادارے نے لکھا ہم نے عمل کر دیا
عدالت کے کہنے کے باوجود وہ رپورٹ نا عدالت کو دیکھائی گئی نا ہی متاثرہ افسران کو جواب کے لئے لکھا گیا بلکہ یکطرفہ ہی ان افسران کی تعیناتی بغیر وجہ بتائے روک دیا گیا
پھر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ایک تو بغیر وجہ بتائے وزیر اعظم اور سلیکشن بورڈ کی طرف سے منظور شدہ میرٹ لسٹ کو منسوخ یا ویٹو نہیں کیا جا سکتا
دوسرا عدالت کے سامنے کوئی نوٹیفکیشن یا آرڈر حکومت نے پیش نہیں کیا کہ خفیہ ادارے کی ان افسران کے حوالے سے یہ رپورٹ کی کلاسیفائیڈ ہے اس لئے نا وزارت تجارت حکام نے دیکھی نا عدالت کو نا ان افسران کو دیکھا رہے ہیں
عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ تو لکھا کہ عدالت سمجھتی ہے کہ پالیسی اور سیکیورٹی معاملات میں عدلیہ کو مداخلت سے گریز کرنا چاہیے لیکن ساتھ ہی لکھا ان افسران کے حقوق کا تحفظ بھی ہماری ذمہ داری ہے
عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی لکھا کہ عدالتی نظیریں موجود ہیں اگر کوئی انتظامی فیصلہ کسی ٹھوس مواد کے بغیر ہو تو وہ غیر معقول اور من مانی تصور ہو گا سول سرونٹس سے بغیر جواب مانگے ان کے خلاف اینٹلی رپورٹس کو استعمال کرنا غیر قانونی ہے
اسی بنیاد پر خفیہ ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر تعیناتی روکنے کا حکومت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دیا اور افسران کو تعینات کرنے کا حکم دے دیا
نوٹ : خفیہ ادارہ کون سا ہے ؟ یہ آپ خود ہی اندازہ لگا لیں
@JAAC__Official آزادکشمیر میں40 ہزار سے زائدپڑھی لکھی یوتھ Freelancing کے شعبے سے وابستہ ہے۔صرف ضلع باغ میں ایک پرائیوٹ کمپنیMTBC میں 6 ہزارسے زائد لوگ روزی روٹی کما رہے ہیں۔
یہ حکمران اتنے لعنتی اورگھٹیا ہیں کہ بجائے نوکریاں دینے کے انٹرنیٹ بند کر کے خودکام کرنے والوں کو بے روزگار کر رہے ہیں۔
آزادکشمیر میں40 ہزار سے زائدپڑھی لکھی یوتھ Freelancing کے شعبے سے وابستہ ہے۔صرف ضلع باغ میں ایک پرائیوٹ کمپنیMTBC میں 6 ہزارسے زائد لوگ روزی روٹی کما رہے ہیں۔
یہ حکمران اتنے لعنتی اور گھٹیا ہیں کہ بجائے نوکریاں دینے کے انٹرنیٹ بند کر کے خودکام کرنے والوں کو بے روزگار کر رہے ہیں۔
خبریں گردش. کر رہی ہیں کہ کشمیر میں آج رات یا کل موبائل سروس انٹرنیٹ بند ہو جاے گا یہ حکومت بھی ظالموں میں شامل ہے چلو چہرے یاد رہیں گے ہمیں بھی اس تحریک کو کوی نقصان نی پہنچا سکتا یہ مارچ کامیاب ہو کر رہے گا انشاء اللہ کشمیری کسی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکایں گے پوری قوم ایک ساتھ کھڑی ہے نو جون یوم جنون ہو گا ساری دنیا دیکھے گی میری اووسیز. تمام کشمیریوں سے گزارش ہے کہ اپکا رول اس تحریک میں ہمیشہ سے قابل تعریف ہے حواہ وہ مالی ہو یا سوشل میڈیا سے ہو اس بار بھی یہاں موجود کشمیریوں کی جنگ اپ نے لڑنی ہے ہو سکتا ہے ہمارا رابطہ اس سے ختم ہو جاے لیکن اپ نے برپور ساتھ دینا ہے سوشل میڈیا پہ یہ جنگ آپ نے لڑنی ہے ملکر تا کہ دنیا کو پتہ چلے کہ یہاں کا نظام کتنا کرپٹ گندہ اور بیغیرت ہے انشاء اللہ ہم سرخرو ہوں گے
اس صدی کا سب سے بڑأ لطیفہ یہ ہے کہ پچیس کروڑ لوگوں کے ملک میں تیرہ چودہ سیٹوں پر حکومت بنوا کر آٸین کے ساتھ بلاتکار کرنے والے 45 لاکھ آبادی کی ریاست کو بھاشن دیتے ہیں کہ جمہوری طریقے سے اقتدار میں آ کر جو مرضی ہے ترمیم کر لیں۔
میرے پیارے کشمیر کے لوگو اج رات کو سروس بند ہو جائے گی کیا پتہ اس تحریک میں کیا ہوگا کون زندہ بچے گا کون مارا جائے گا یہ میرا اللہ ہی جانتا ہے اللہ پاک ہر ایک کو حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو اتحاد اور اتفاق کے ساتھ رکھے میرا لوگوں سے ایک سوال ہے میرے دیس کے لوگو یہ جو موقع ہے یہ ان ظالم حکمرانوں کے خلاف نکلنے کا ہمارے پاس اخری موقع ہے اگر اس دفعہ ہم نہ نکلے تو مجھے یہ کوی امید ہے اگلی دفعہ پہ ہم کبھی نہ نکل سکیں گے اور پھر یہ پوری زندگی ہمارے اوپر مسلط رہیں گے اگر مرتے ہیں مر جائیں کٹتے ہیں کٹ جائیں لیکن ان بے غیرت اور لاچار حکمرانوں سے ہماری جان چھوٹ جائے اس دفعہ پورے جوش کے ساتھ جذبے کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالی کو یاد کر کے اللہ سے مانگ کے نکلیں انشاءاللہ العزیز فتح ہماری ہوگی فتح مظلوم کی ہوگی کیونکہ ہم اپنا حق لینے کے لیے نکلتے ہیں یہ جو فورس ہے یہ کچھ نہیں کر سکتی یہ ایک ڈرامہ ہے کرنے والی ذات میرے اللہ کی ہے انشاءاللہ العزیز مجھے امید ہے کہ ہم سرخرو ہو کے واپس گھروں کو لوٹیں گے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر رہے
مذھب کارڈ کھیلا را کا ایجنٹ بنایا پھر بھیٹنے کو کہا مزکرات کرو جب عوامی اتحاد نہ توڑ پاۓ پھر فورسز تعینات کی ۔مگر تم دیکھنا اس بار پھر ہم دیش کے کمینوں سے لڑیں گے۔
خبر یہ ہے کہ فیصلہ سازوں نے آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے سینگ پھنسانے کا فیصلہ کیا ہے
9 جون کی ہڑتال کے دن،آزاد کشمیر میں نئے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی رونمائی کا فیصلہ کیا ہے
12 مہاجر نشستیں برقرار رکھتے ہوئے،27 جولائی کو نئے عام انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے
ایک بات طے ہے اگر پاکستان کے سیاستدان، بیوروکریٹ،ججز،اور اعلی افسران اخلاقی طور پر کمزور نہ ہوتے تو انکے ٹوٹے بھی نہ ہوتے اور وہ یوں اپنا ایمان بیچ کر شیطان کی اطاعت پر مجبور نہ ہوتے۔
الجزائر کے مفکر مالک بن نبی کا یہ تصور کہ
اخلاقی زوال،ممالک کے زوال کی بڑی وجہ ہے بالکل درست ہے
@JAAC__Official ملک لیاقت نو مئی کے پلان کا حصہ تھا، نو مئی کے بعد جیسے آزاد کشمیر میں احتجاج شروع ہوا تو اس کو فوری طور پر وہاں لگا دیا گیا۔ یہاں بھی یہ نو مئی کرنے کی پوری پوری کوشش کرے گا۔ہوشیار اور تیار رہنا ہوگا۔
@Thomas_Vera_ Some films are intentionally suppressed or underrated, simply because their message and themes conflict with the agendas of the power brokers and financiers running Hollywood. Black '47 (2018) is also one of them.
سروس بند ہونے کی صورت میں اورسیز کشمیریوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کا اور سفارت خانوں کا میدان سمبھال لینا غیرت مند جموں کشمیر میں رہنے والے اپنی ریاست کا میدان سمبھالیں گے !خواجہ مہران ارشد
9 جون کال اور 14,000 اہلکار
آزاد کشمیر پولیس کے آئی جی نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون 2026 کی کال سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 14,000 اہلکار طلب کر لیے۔جن میں FC کے 6000، رینجرز کے 5000، اسلام آباد پولیس کے 2000 اور سندھ پولیس کے 1000 اہلکار شامل ہیں۔یہ نفری 7 سے 21 جون تک تعینات رہے گی اور 60 فیصد اہلکاروں کے پاس اینٹی رائٹ سازوسامان جبکہ 40 فیصد کے پاس اسلحہ ہوگا۔
سوال یہ ہے کہ جب عوام صرف اپنے حقوق مانگ رہے ہیں تو انہیں روکنے کے لیے 14 ہزار مسلح اہلکار کیوں؟
@enkidureborn نہیں۔۔۔۔۔فی الحال مستقبل قریب میں ایسا ہونا ممکن نہیں۔۔۔پنجابیوں اور کشمیریوں کی ساخت میں فرق ہے۔۔ پنجاب کی مٹی نم ہے اور زرخیز جہاں سے نازک کونپلیں تو اُگ سکتی ہیں، حکمرانوں کے سر پھاڑنے والے سنگریزے نہیں۔۔۔
حکمران سمجھتے ہیں آزاد کشمیر کے لوگ بیوقوف ہیں۔اور ہم سپریم کورٹ کے کندھے پر بندوق رکھ کے چلا لیں۔
ہمیں آپ کے پلان کا پتہ ہے کہ مہاجر نشستوں کے خاتمے سے متعلق ریفرنس کی سماعت جس چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے سامنے ہوگی، وہ جسٹس راجہ سعید اکرم خان خود بھی مہاجر ہے جس کا تعلق لالہ موسیٰ (ضلع گجرات، پنجاب) سے ہے۔
آپ کے پاس 9 جون تک وقت ہے_اُس کے بعد صرف 12 نہیں 41 کے لئے بھی آزاد لشمیر کی زمین تنگ ہو سکتی ہے
جب کوئی بات نہ بن پائی تو ایک بار پھر انڈیا سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ساتھ ہی پاکستان کے عوام کے دلوں میں جموں کشمیر کے عوام کے خلاف نفرت کا بیج بونے کی ناکام کوشش کی جاری ہے۔یہ تحریک نہ را فنڈڈ ہے اور نہ پاکستان مخالف
یہ جموں کشمیر کی عوام کی بنیادی حقوق کی تحریک ہے۔شوکت نواز میر