#مدحت_سرور_کائناتﷺ
کتابِ فطرت کے سر ورق پر جو نامِ احمدؐ رقم نہ ہوتا
یہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتا ، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا
تیرے غلاموں میں نمایاں جو تیرا عکسِ کرم نہ ہوتا
تو بارگاہِ ازل سے تیرا خطاب خیر الامم نہ ہوتا..
@_Jnab_
@LegacyLeavers_
انا سے پرہیز کیجئے🤨
جِس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو بربادکر دیتی ہے... اِسی طرح انسان کی انا" بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر ریتی ہے❤️🦋
#𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
#صدف_کے_موت#صدف_کے_موتی
محبت اور اخلاص کی بے قدری کرنے
والے ہمیشہ عزت قدر اور مقام کو
ترستے رہتے ہیں یہ مکافات عمل کا
طمانچہ ہے جو بے قدروں کے
منہ پر پڑ کے رہتا ہے.
اور ایسا میں نے ہوتا دیکھا ہے..🖤🥀
#نـــازشــــــں
یہ ہار سنگھار یہ ہاتھوں پر مہندی سے گول ٹکیاں بنا کر، اِس جدید دور میں بھی کِسی رانجھےکی ہیر لگتی ہوں🖤🦋
شام بخیر ☕
#𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
#صدف_کے_موت#صدف_کے_موتی